میں بزدار 2 کی خدمت گزار اور ذاتی کنیز کا جواب دینا اپنی توہین سمجھتا ہوں

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1762422668156961225
میں بزدار 2 کی خدمت گزار اور ذاتی کنیز کا جواب دینا اپنی توہین سمجھتا ہوں۔ اگر کسی قابل انسان نے بزدار 2 سے متلعق سیاسی سوال اٹھایا تو اس کا جواب ضرور دوں گا۔ البتہ آپ کنیز کی اپنی زبانی ساری باتیں سن لیں، وہ درست کہ رہی ہیں اس ویڈیو بیان کے تحت کہ ابھی تو ن لیگ کی چیخیں نکلنا شروع ہوئی ہیں ابھی تو اور بھی نکلیں گی،ڈیڑھ سال کی بات ہے ہدیبیہ اور اتفاق فاونڈری کا کیس بھی کھُلنا ہے۔ راء سے لے کر ہر غلیظ الزام ن لیگ کی قیادت کے بارے میں کنیز خود کہ رہی ہے میں نہیں کہ رہا۔

https://twitter.com/x/status/1762397810547204244
فیصل ووڈا کو اپنی دماغی حالت کا معائنہ کرانا چاہئے,خود 98 ووٹ تک لینے کا اہل نہیں خود کونسلر نہیں بن سکتا ,اسے دوسروں پر تنقید کا کوئی حق نہیں، بے تکی بیان بازی کرکے میڈیا میں زندہ رہنے کی کوشش کررہے ہیں ان جیسے لوگوں ماضی بن چکے۔ڈپریشن میں بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
BOW BOW dogs

Chicago Fire Eating GIF by Chicago Fire Football Club