میں اسوقت اس گروہ کو قانونی حکومت نہیں کہہ سکتا۔ حبیب اکرم

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
HA batain sach karta ha..Lekan bechaira khul k in ki maan Behan nahi kar sakta.
Warns is ka dil bohat karta ho ga in ko galian denay ko..
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt mixed achar PDM beggars don't have support of majority of public which is evident from the recent Punjab by-elections, where PTI won more than 2/3 majority despite misuse of state machinery by Noon leak.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایک فوجی نے میراثی کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ میراثی کی ماں باہر آئی۔ فوجی نے کہا کہ اپنے بیٹے کا نام لکھوائیں جنگ لگنے والی ہے اور بارڈر پہ ہمیں آپ کے بیٹے کی ضرورت ہے۔

اس وقت اس میراثی کی ماں کے تاریخی الفاظ تھے کہ

"پتر جے گل مراسیاں دے منڈے تک آ گئی اے تے فیر صلح کر لو"

خبر یہ ہے کہ ن لیگ زرداری کے قدموں میں اور زرداری چودھری شجاعت کے قدموں میں

کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی ?
 

Back
Top