جب قاضی پر 2 نعرے اور گالیاں پڑ گئیں تو راتب خور میڈیا اسے حملہ قرار دیتا ہے، جبکہ ارشد شریف کو شہید کیا گیا تو خبریں چلائی گئیں کہ ایکسیڈنٹ سے انکی شہادت ہوئی ہے۔
عمران خان اس سسٹم سے بڑا ہوگیا ہے پورا سسٹم نئے پرانے ہر قسم کے حربے قاتلانہ حملہ مقدمے سزائیں دے دے کر تھک گئے لیکن مرد مجاہد ڈٹا ہوا ہے۔