میڈیا پر قبضہ

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
yeh haqeeqat tu 200 saal se washigaaf hai keh yahood propaganday ko ek aham hathiyaar khayal kartay hain aur agar Pakistani wazeer sahib ne is hathyaar k istemaal ki taraf US ko tawajju na bhi dilai hoti, tu bhi woh is ko shru din se istemaal kar rahay hain. Lekin Pakistan ki had tak Media apni taseer-e-gumrahi se kaafi mehroom sabit hua hai. Pakistani shaki mizaj log hain, jo in ko batao, us par foran eemaan nai latay, us k ulat shru ho jatay hain. isi liay Bhutto Ayub Khan ko gira saka, PNA Bhutto ko gira saki aur ab bharpoor kawish k bawajood PML-N aur PPP duno k dhandorchi kaafi mehnat se jo mawad tayar kartay hain, dekhnay walay us par "dur fittey munh" ka tabsara kar k side par ho jatay hain. Media ki danishwaran chalkiyun se dehaati awaam taleem ki kami ki waja se mehfooz hain, Urban class aur youth social media k hathyaar se ulta media par hi hamla aawar ho gai hai. Jo mansoobay Washington k thanday mahol mein Asian logon k liay tayyar hotay hain un ki bunyaad zameeni haqaaiq par nai balkeh laboratory models par rakhi jaati hai, mansooba naakam hota hai tu 100 milllion, 500 million barbaad ho janay ki ek khabar par maamla khatam ho jata hai. American Iraq mein ek aisay hi hawai mansoobay par 60 billion dollar k nuqsaan k zakham 4 saal se chaat rahay hain. faeda sirf ek hai k kuchh Pakistani gidhon ko chhotay motay shikaar ki bajaey ek aisa murdaar haath aa jaey ga jo saal, 2 saal in ka pota bhara rakhay ga.
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
TV, Newspapers, Internet, Radio, Movies and other forms of media are all inventions of West. Therefore they are dominant in every such field. But what 6th century pre-islamic beasts have anything to do with media??? U just live in ur caves and love ur goats:P. What more do u want:)?????

yiu cant crticize people based on their way of living...caves,goats ,cows,mud.... do you mean ,that modern civilization touched the peak starting from inetnet,media,movies etc etc...I goy a mud housr in village and still enjoy spending days,that doesnt made me barbariian,pre islamic beast
 

Veila Mast

Senator (1k+ posts)

بندوق کے زور پر انسانی آبادیوں پر قبضوں کے خواہشمند اور گولی کے بل پر شریعت نافذ کرنے والے بھی میڈیا پر قبضے کا رونا روتے ہیں۔ کیوں؟

میڈیا تو حرام ہے نا، اور مغرب بھی ۔ ۔ ۔ ۔ حرام پر ایک اور حرام کا قبضہ ہو بھی جائے تو ہمیں کیا غم؟


نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں مِلیں
استاد جی، "دو ٹکے کے ملاوں" کو تو آپ نے "حرام حرام کو کاٹتا ہے" کہہ کر مطمن کر دیا مگر ان کے بارے کیا خیال ہے
550812_485305021491400_1334475908_n.jpg
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی، "دو ٹکے کے ملاوں" کو تو آپ نے "حرام حرام کو کاٹتا ہے" کہہ کر مطمن کر دیا مگر ان کے بارے کیا خیال ہے
550812_485305021491400_1334475908_n.jpg

عالیجناب! ناچیز بھی اِن خرافات کو سمجھتا ہے اور معاشرے میں در آئی بہت سی غیر مر ئی خرابیوں کا سبب بھی لیکن اُنکے تدارک کیلیئے برادرانِ اِسلام جو اصلاحی تحریکیں چلا رہے ہیں اور جِسطرح کا دوغلا واویلا کرتے پائے جاتے ہیں اختلاف اُس تضاد پر ہے۔
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
والی خوش فہمی میں اُمت کو مُبتلا کیئے رکھنا اور ان دیکھے خوف کی بنیاد پر حکمتِ عملی (اگر اِس بد عملی کو حکمت عملی کہا جا سکے) طے کرنا ہی اصل خرابی ہے۔ طاغوت کی چالبازیاں اور حیلہ سازیاں سمجھنے کیلیئے کِسی کا الہیات میں کِسی خاص درجے پر فائز ہونا بِلا شُبہ بڑی بات ہے لیکن اِس زہریلے سانپ کے نقش و نگار ہم ایسے خطا کاروں کو بھی نظر آتے ہیں۔ گویا نصب العین پر اتفاق ہے مگر اسلوبِ کار پر تصادم کی حد تک اختلاف ہے۔

وقت کی دوری کیوجہ سے آج حالات و واقعات کا کینوس زیادہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ آپ دیانتداری سے گُذشتہ نصف صدی اور آج عین اِس لمحے چلنے والی آزادی کی تحریکوں اور اِسلام کے غلبے کی غلو کاری پر نظر دوڑائیے اور بتائیے کہ کیا سب وہی ہے جو نطر آ رہا ہے اور جہادی کارندے ہمیں بتا سمجھا رہے ہیں؟ کیا فقیہانِ حرم سے لیکر ہُما شُما تک سب نے اپنے اپنے مناصب اور عہدوں سے بدیانتی نہیں کی؟
بدیانتوں کی فہرست میں آپ اور خود کو شامل کرنے کا سبب کہ آدمیت بھی ایک عہدہ ہے۔

 
Last edited:

maksyed

Siasat.pk - Blogger
Tel-lie-vision agents of mass deception, mass hypnosis & mind control.

[video]www.youtube.com/watch?v=BDg55O9-guY [/video]​

Documentary about the extreme manipulation of information by the United States media and the rest of the world. Manipulation, distortion, bias, slander etc, a complet war on freedom of speach and code and principals of journalism. What happens in this case is very alike in the rest of the planet, the media are used for PROPAGANDA and CONTROL of the human society.
 

InsafianPTI

Minister (2k+ posts)
The discussion is not about failure of Muslim leaders....it is about US investing in our media and asking our 'independent media' to stick to 'their point of view' while 'educating people via media'
You have No word of condemnation on that?
and besides Those 'trained' genious speak less about failed muslim/mulla leadership in muslim world(one example of that is maulana diesal and others) and more against PTI and Imran Khan,the biggest eveil on earth is imran khan for them.
so maybe you should balance up your criticism too.



عالیجناب! ناچیز بھی اِن خرافات کو سمجھتا ہے اور معاشرے میں در آئی بہت سی غیر مر ئی خرابیوں کا سبب بھی لیکن اُنکے تدارک کیلیئے برادرانِ اِسلام جو اصلاحی تحریکیں چلا رہے ہیں اور جِسطرح کا دوغلا واویلا کرتے پائے جاتے ہیں اختلاف اُس تضاد پر ہے۔
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
والی خوش فہمی میں اُمت کو مُبتلا کیئے رکھنا اور ان دیکھے خوف کی بنیاد پر حکمتِ عملی (اگر اِس بد عملی کو حکمت عملی کہا جا سکے) طے کرنا ہی اصل خرابی ہے۔ طاغوت کی چالبازیاں اور حیلہ سازیاں سمجھنے کیلیئے کِسی کا الہیات میں کِسی خاص درجے پر فائز ہونا بِلا شُبہ بڑی بات ہے لیکن اِس زہریلے سانپ کے نقش و نگار ہم ایسے خطا کاروں کو بھی نظر آتے ہیں۔ گویا نصب العین پر اتفاق ہے مگر اسلوبِ کار پر تصادم کی حد تک اختلاف ہے۔

وقت کی دوری کیوجہ سے آج حالات و واقعات کا کینوس زیادہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ آپ دیانتداری سے گُذشتہ نصف صدی اور آج عین اِس لمحے چلنے والی آزادی کی تحریکوں اور اِسلام کے غلبے کی غلو کاری پر نظر دوڑائیے اور بتائیے کہ کیا سب وہی ہے جو نطر آ رہا ہے اور جہادی کارندے ہمیں بتا سمجھا رہے ہیں؟ کیا فقیہانِ حرم سے لیکر ہُما شُما تک سب نے اپنے اپنے مناصب اور عہدوں سے بدیانتی نہیں کی؟
بدیانتوں کی فہرست میں آپ اور خود کو شامل کرنے کا سبب کہ آدمیت بھی ایک عہدہ ہے۔

 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
The discussion is not about failure of Muslim leaders....it is about US investing in our media and asking our 'independent media' to stick to 'their point of view' while 'educating people via media'
[HI]You have No word of condemnation[/HI] on that?
and besides Those 'trained' genious speak less about failed muslim/mulla leadership in muslim world(one example of that is maulana diesal and others) and more against PTI and Imran Khan,[HI]the biggest eveil on earth is imran khan for them[/HI].
so maybe you should balance up your criticism too.
میری اُسی پوسٹ میں ہی آپکی تائید اور وہ مذمت موجود ہے جِسکا آپ مطالبہ کر رہے ہیں لیکن ممکن ہے لفظ بہ لفظ ویسے نہیں جیسے آپ چاہتے ہوں۔
میری اِن گُذارشات پر دعوتِ فکر سمجھ کر کان دھریئے ۔ ۔ ۔
امریکی فنڈنگ کی خبر بھی اُسی یرغمالی میڈیا نے جاری کی جِس نے فنڈز وصول کیئے۔ ہم کیسے جان جاتے ہیں کہ یہ خبر "سازش" اور یہ خبر "دیانتدارانہ صحافت" ہے؟ کیا معیار ہمارار وجدان اور کان ہیں کہ جو بھلا لگے وہ سچ جو پسند نہ آئے وہ فنڈنگ کا نتیجہ؟

کیا فقط امریکہ ہی فنڈنگ کرتا ہے، ۔ ۔ ۔ ۔ سعودیہ ترکی اور متحدہ عرب امارت وغیرہ کی دخل اندازیاں بیرونی مداخلت نہیں؟
جہاں تک میڈیا کی عمران خان سے دُشمنی کا معاملہ ہے میں اِس پر درجنوں بار بات کر چُکا کہ یہ شاید کِسی فنڈنگ سے زیادہ اِن پالتو صحافیوں کی معاشی و سماجی ضرورت ہے کہ عمران خان کی شکل میں اُنہیں پلاٹ، منتھلیاں، دورے، پارٹیاں، طرح طرح کے مالی فوائد سب جاتے نظر آتے ہیں اور کھائے پیئے کا احتساب ہوتا بھی۔ آپ اگر میڈیا میں نورا گروپ آف دغا بازی کے اثر ونفوذ اور چھوُٹ چالاکیوں سے واقف ہیں تو یہ کھیل سمجھنے میں زیادہ دقت نہیں ہوگی۔
 
Last edited:

InsafianPTI

Minister (2k+ posts)
ok agree with everything else...but still why would our lazy journalists bother to cry in favour of drones and campaign for obama so madly without any major incentive? I did not see you commenting on that...or mauybe my urdu is a bit weak that I can't comprehend whta you said in between the lines :)
this has got to be for a reason when they know fully well that about 75% of pakistanis hate America for its policies...
There has got to be very strong reason for that.
of course saudis etc have got their interests too...zardaris and shareefs have given them free hand too....I can see their supproters jumping around on this forum too,you are absolutely right there...but the biggest stake holer I think is Us and their allies.

میری اُسی پوسٹ میں ہی آپکی تائید اور وہ مذمت موجود ہے جِسکا آپ مطالبہ کر رہے ہیں لیکن ممکن ہے لفظ بہ لفظ ویسے نہیں جیسے آپ چاہتے ہوں۔
میری اِن گُذارشات پر دعوتِ فکر سمجھ کر کان دھریئے ۔ ۔ ۔
امریکی فنڈنگ کی خبر بھی اُسی یرغمالی میڈیا نے جاری کی جِس نے فنڈز وصول کیئے۔ ہم کیسے جان جاتے ہیں کہ یہ خبر "سازش" اور یہ خبر "دیانتدارانہ صحافت" ہے؟ کیا معیار ہمارار وجدان اور کان ہیں کہ جو بھلا لگے وہ سچ جو پسند نہ آئے وہ فنڈنگ کا نتیجہ؟

کیا فقط امریکہ ہی فنڈنگ کرتا ہے، ۔ ۔ ۔ ۔ سعودیہ ترکی اور متحدہ عرب امارت وغیرہ کی دخل اندازیاں بیرونی مداخلت نہیں؟
جہاں تک میڈیا کی عمران خان سے دُشمنی کا معاملہ ہے میں اِس پر درجنوں بار بات کر چُکا کہ یہ شاید کِسی فنڈنگ سے زیادہ اِن پالتو صحافیوں کی معاشی و سماجی ضرورت ہے کہ عمران خان کی شکل میں اُنہیں پلاٹ، منتھلیاں، دورے، پارٹیاں، طرح طرح کے مالی فوائد سب جاتے نظر آتے ہیں اور کھائے پیئے کا احتساب ہوتا بھی۔ آپ اگر میڈیا میں نورا گروپ آف دغا بازی کے اثر ونفوذ اور چھوُٹ چالاکیوں سے واقف ہیں تو یہ کھیل سمجھنے میں زیادہ دقت نہیں ہوگی۔
 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
ok agree with everything else...but still why would our lazy journalists bother to cry in favour of drones and campaign for obama so madly?
this has got to be for a reason when they know fully well that about [HI]75% of pakistanis[/HI] hate America for its policies...
There has got to be very strong reason for that.
of course saudis etc have got their interests too...zardaris and shareefs have given them free hand too....I can see their supproters jumping around on this forum too,you are absolutely right there...but the biggest stake holer I think is Us and their allies.

ہمارے میڈیا میں عنوانی کا تناسب معاشرے میں موجود بد عنوانی سے بڑھ کر ہے۔


آب آتے ہیں ایک تلخ حقیقت کی طرف:
۔
جہاں لوگ امریکی ویزے کیلیئے کُچھ بھی ۔ ۔ ۔ ہاں کُچھ بھی کرنے کو تیار ہوں وہاں پچھتر فیصد کی امریکہ دُشمنی جذباتی دلپشوری سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔
آپ سمجھدار اور پڑھے لِکھے ہیں اپنے اِرد گِرد عام پاکستانیوں کی سامپلنگ کر کے ایک چھوٹا سا سروے کر لیں آپکو خود اندازہ ہو جائے گا کہ اِس میدان میں بھی ہم کہاں کھڑے ہیں۔
مؤثر امریکی مخالفت اور امریکہ دُشمنی کی "اداکاری" میں فرق سمجیئے۔
زباں سے کہہ بھی دیا لا اِلہ تو کیا حاصل
دِلو نِگاہ مسلماں نہیں تو کُچھ بھی نہیں

 
Last edited:

Back
Top