میڈیا پر قبضہ

ibnali

Banned
media.jpg



کیلگری( سبیل احمد انبالوی) دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فتح کے لئے عوامی سفارت کاری نامی منصوبے کے تحت پاکستانی صحافتی اداروںمیں اہم ذمہ داریاںادا کرنے والے تمام صحافیوں کو امریکہ وبرطانیہ لے جا کر خصوصی تربیت دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں دو سو سے زائد پاکستانی صحافی امریکہ و برطانیہ میں اس وقت تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ اس نمائندے کو ملنے والی دستاویزات کے مطالعے سے حیرت انگیز انکشاف ہوتا ہے کہ ماضی قریب میں، ایسے پاکستانی صحافی، جنہیں قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے الزامات کے تحت قومی اداروں کی پوشیدہ کارروائیوں اور تشدد کا سامنا رہا، وہ اس پروگرام کے تحت امریکہ یا برطانیہ میں تربیت حاصل کرچکے تھے۔دستاویزات کے مطالعے سے یہ حیرت انگیز انکشاف بھی ہوتا ہے کہ ماضی میں غیر ملکی اداروں کی جانب سے دی جانے والی اسکالر شپس پاکستانی طلباء کے لئے ہوتی تھیں مگراب امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے دی گئی ان اسکالر شپس میں صاف طور پر لکھا ہے کہ یہ صحافت کے طلباء کے لئے نہیں بلکہ صرف ان پاکستانی صحافیوں کے لئے ہیں جو کسی بھی پاکستانی صحافتی ادارے میں اہم ذمہ داری پر فائزہوں، تربیت کے بعد انہیں ہر حال میں پاکستان واپس آ کر اپنی اس ملازمت کو جاری رکھنا ہو گا۔ واشنگٹن میں پاکستانی صحافتی حلقوں نے بھی اس حیرت انگیز امریکی پروگرام کے بارے میں تفصیلات اس نمائندے کوبتاتے ہوئے، اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ اگر یہ پروگرام منصوبے کے مطابق جاری رہتا ہے تو پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک بن جائے گا، جس کے تمام صحافتی اداروں کے اکثر اہم افراد امریکہ اور برطانیہ سے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے خصوصی تربیت حاصل کر چکے ہوں گے۔ پاکستانی صحافیوں کے لئے جاری کردہ داخلہ فارمز میں امریکی اور برطانوی اداروںنے واضح طور پر لکھا ہے کہ اس تربیت اور امریکہ و برطانیہ کے دورے کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں موثر کردار ادا کرنے کے لئے رائے عامہ کے رہنمائوں اور پالیسی سازوں کو تیار کرنا ہے۔ واشنگٹن کے پاکستانی صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس پروگرام کے خالق دراصل ایک پاکستانی وفاقی وزیر ہی ہیں، انہوں نے ہی یہ حیرت انگیز تجویز واشنگٹن میں ہونے والے تین روزہ اسٹریٹجک مذاکرات میں پیش کی تھی، جسے امریکیوںنے نا صرف فورا قبول کیا بلکہ رواں برس سے عمل درآمد بھی شروع کردیا۔ مذکورہ وزیر نے21 اکتوبر2010 کو واشنگٹن میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو میں فخریہ اس بات کا تذکرہ کیا تھا اور اگلے روز کے کئی اخبارات نے یہ خبر بھی شائع کی تھی۔امریکی انڈر سیکریٹری جوڈتھ مائیکل، اب اس پروگرام کے بڑے حصے کے ذمہ دار ہیں،اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوران بھی وہی پاکستانی وفاقی وزیر قمر الزماں کائرہ کے ساتھ ان معاملات پر مذاکرات میں اپنے عملے کی سربراہی کررہے تھے۔ برطانیہ کے ایک اور امریکہ کے تین مختلف اداروں کے تعاون سے جاری اس انوکھے پروگرام کے بارے میں، اس نمائندے نے چاروں متعلقہ اداروں سے تصدیق چاہی تو ہر ایک ادارے نے پورے اعتماد کے ساتھ اپنے اس پروگرام کی تصدیق کی۔ تمام اہم پاکستانی صحافیوں کو تربیت دینے کے لئے سب سے زیادہ سرگرم اس وقت امریکی محکمہ خارجہ ہے، یہ محکمہ ہر سال125 پاکستانی صحافیوں کو ایک سال کے لئے امریکہ لے جا رہا ہے۔ پاکستان میں یو ایس ایجوکیشن فائونڈیشن اس معاملے کو ڈیل کرتی ہے۔ معلومات کے حصول کے لئے کی گئی ای میل کے جواب میں یو ایس ایجوکیشن فائونڈیشن نے اپنی ویب سائٹ کے وزٹ کا مشورہ دیا، وہاں موجود تفصیلات اس پروگرام کی جزئیات کی تصدیق کرتی ہیں۔ ویب سائٹ پر شرائط کے ضمن میں واضح لکھا ہے کہ صرف وہ پاکستانی صحافی اس پروگرام کے لئے
اہل ہیں جو کم از کم پانچ برس سے میڈیا سے منسلک ہوں اور اس وقت کسی بھی اخبار یا صحافتی ادارے میں کسی اہم ذمہ داری پر فائز ہوں۔اس پروگرام کے تحت دو سال کی تربیت دی جارہی ہے۔
سورس


 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
TV, Newspapers, Internet, Radio, Movies and other forms of media are all inventions of West. Therefore they are dominant in every such field. But what 6th century pre-islamic beasts have anything to do with media??? U just live in ur caves and love ur goats:P. What more do u want:)?????
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

بندوق کے زور پر انسانی آبادیوں پر قبضوں کے خواہشمند اور گولی کے بل پر شریعت نافذ کرنے والے بھی میڈیا پر قبضے کا رونا روتے ہیں۔ کیوں؟

میڈیا تو حرام ہے نا، اور مغرب بھی ۔ ۔ ۔ ۔ حرام پر ایک اور حرام کا قبضہ ہو بھی جائے تو ہمیں کیا غم؟


نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں مِلیں
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


امریکی بھی کمال کی چیز ہیں


جہاد کے لیے "سٹنگر" میزائل چلانا بھی ان سے سیکھنا پڑتا ہے ، اور صحافت کے لیے بھی قلم کاری کی تربیت بھی انہی سے لینی پڑتی ہے


بہتر یہی ہے کہ ، آئندہ سے علم و ہنر کے لیے ، ثمر قند ، بخارا ، بغداد ، کابل ، مکہ ، مدینہ ، دمشق استنبول کا رخ کیا جاۓ


وہاں کچھ سیکھنے کو نہ ملے ، لیکن یہاں بعض جنونیوں کو ایمانی جھٹکے تو نہیں لگیں گے


 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
صحافیوں، کالم نگاروں ، نامہ نگاروں ، بشمول الیکٹرونک میڈیا کی تو چاندی بھی سونے کے بھاؤ بکے گی .اسس موقعے سے جس نے بھی فائدہ نہ اٹھایا وہ پاکستانی نہیں ہوگا ، بلکہ وہ ان ملکوں کے ایجنٹ کے طور کام کرے گا ، بعد میں جو اس ملک کا حشر ہوگا اسکا اندازہ ابھی سے لگانا ہوگا.
حب الوطنی کا یہ ایک ٹیسٹ ہے دیکھتے ہیں کون کون اس امتحان میں بیٹھتا ہے .
 

Rizwan2012

Politcal Worker (100+ posts)
YEAH SAB BIKAU MAAL HAIN, Quaimat ka din un he logon mea uthai jao gay jin ko apna yaar banaya tha aur yeah dollar kisi kam nehin ainga
 

love4all

MPA (400+ posts)
بندوق کے زور پر انسانی آبادیوں پر قبضوں کے خواہشمند اور گولی کے بل پر شریعت نافذ کرنے والے بھی میڈیا پر قبضے کا رونا روتے ہیں۔ کیوں؟
میڈیا تو حرام ہے نا، اور مغرب بھی ۔ ۔ ۔ ۔ حرام پر ایک اور حرام کا قبضہ ہو بھی جائے تو ہمیں کیا غم؟


نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں مِلیں



جہاد کے لیے "سٹنگر" میزائل چلانا بھی ان سے سیکھنا پڑتا ہے ، اور صحافت کے لیے بھی قلم کاری کی تربیت بھی انہی سے لینی پڑتی ہے


بہتر یہی ہے کہ ، آئندہ سے علم و ہنر کے لیے ، ثمر قند ، بخارا ، بغداد ، کابل ، مکہ ، مدینہ ، دمشق استنبول کا رخ کیا جاۓ


وہاں کچھ سیکھنے کو نہ ملے ، لیکن یہاں بعض جنونیوں کو ایمانی جھٹکے تو نہیں لگیں گے
 

ISLAM4LIFE

Councller (250+ posts)
i bet most anxiously waiting to be given this scolarship is none other than ??????????????????????????????????








Mr. Shahzaib Khanzada
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
i bet most anxiously waiting to be given this scolarship is none other than ??????????????????????????????????








Mr. Shahzaib Khanzada

Ho sakta hai shahzaib khanzada pehle se hi is Kaam main wahan se mahir ho kar aaya ho

as you know ke aik se barh kar aik Haraaaami is waqt bhi media main maujood hai
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

????? ?? ??? ?? ?????? ??????? ?? ????? ?? ???????? ??? ???? ?? ?? ?? ????? ???? ???? ???? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?????

????? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ??? ? ? ? ? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ???


??? ????? ?? ?????? ?? ?????? ??? ?????

pehly mir jafar aur mir sadaq kam thy pakistan main jo ab in ki zaroorat paish ayi hai.

American agent?Please give me something new..:(



?????? ??? ???? ?? ??? ???


???? ?? ??? "?????" ?????? ????? ??? ?? ?? ?????? ???? ?? ? ??? ????? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ????? ??? ???? ?? ???? ???? ??


???? ??? ?? ?? ? ????? ?? ??? ? ??? ?? ??? ? ??? ??? ? ????? ? ????? ? ???? ? ??? ? ????? ? ???? ??????? ?? ?? ??? ???


???? ??? ?????? ?? ?? ??? ? ???? ???? ??? ??????? ?? ?????? ????? ?? ???? ???? ??



Instead of ridiculing the news, or news source just see what Najam Sethi, an alleged American Agent, say about it? He is actually confirming this news.

 

eysonm

Minister (2k+ posts)
Dr Shahid, Najam Sethi, Hamid Mir, Mehar bukhari, Luqman, javaid choudary, Hayga or sharabi, Asma Shirazi nnnnnn list goes on.... wah wah.... kia hastiyan hain. they r proud pakistani's. they deserve Nisha-e-Ibrat. if i got the power. my first order will be "Shoot at sight"
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)


امریکی بھی کمال کی چیز ہیں


جہاد کے لیے "سٹنگر" میزائل چلانا بھی ان سے سیکھنا پڑتا ہے ، اور صحافت کے لیے بھی قلم کاری کی تربیت بھی انہی سے لینی پڑتی ہے


بہتر یہی ہے کہ ، آئندہ سے علم و ہنر کے لیے ، ثمر قند ، بخارا ، بغداد ، کابل ، مکہ ، مدینہ ، دمشق استنبول کا رخ کیا جاۓ


وہاں کچھ سیکھنے کو نہ ملے ، لیکن یہاں بعض جنونیوں کو ایمانی جھٹکے تو نہیں لگیں گے


بھائی صاحب سیکھنے کی شنید نہیں ہے خبر میں

یہاں "آستین مار" غداروں کا ذکر خیر ہے

جن کی داستان میسور سے بنگال اور بغداد سے کوفہ تک جاتی ہے

اور آج کل تحریک طالبان پاکستان کے نام
پاکستان میں بھی سرگرم ہیں
انڈین، افغان ایران و امریکا کی چھتر چھایا میں

اس فورم پر بھی آپ کو ان زیر تربیت "ننگ دین و وطن" کے روحانی
متاثرین "زچہ و بچا" بہ تعداد کثیر مل جائیں گے

اب جھٹکا نہ لگ جائے بس احتیاط کیجھیے گا
 

Back
Top