PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

عبدالستار
میچ فکس تھا- سیٹیں بیچی گئیں
میں پارٹی کے اندر کا بندہ ہوں میں حلفیہ کہتا ہوں - پورا میچ فکس تھا۔ ایک دو سیٹیں نہیں- ساری سیٹیں فکس تھیں
ن لیگ - ایکس مرکزی جوائنٹ سیکٹری- ممبر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے انکشافات
تحریک انصاف کے دھرنے میں ایک ایکس ن لیگی ممبر جنہوں نے تحریک انصاف جوئن کرلی، انہوں نے حلفیہ بیان دیا کہ الیکشن سے ڈیڈھ ماہ قبل میچ فکس ہوچکا تھا
انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف نے مجھ سے ڈیڈھ کروڑ اس سیٹ کے لئے لئے۔
انہوں نے بینک چیک کی رسید بھی دکھائی جو رقم ن لیگ کے قائد کے پاس گئی
چیک کا نمبر بھی پڑھ کر سنایا اور کہا کہ اس کی تحقیق کروالیں
انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف نے الیکشن سے قبل جو سیٹ مانگی وہ ان کو ملی
انہوں نے کہا کہ افضل خان نے جو انکشافات کئے وہ درست ہیں
کینڈیڈیٹ- این اے ٹو سکس فائیو
مجھ سے ڈیڈھ کروڑ روپے لئے گئے
جس کا ثبوت یہ چیک ہے اگر میڈیا والے نوٹ کرنا چاھیں
دس اپریل دوہزار بارہ کو
چیک نمبر - ون -تھری -سکس -سیون -فور
الائیڈ بینک - ایف ایٹ برانچ
اسی طرح سب سے انہوں نے پیسے لئے، کسی سے ایک کروڑ کسی سے پانچ کروڑ
انہوں نے مزید کہا کہ اسحق ڈار نے ان کو تنبیہ کی کہ رقم پرائیویٹ اکاونٹ سے ڈلوانا کیونکہ الیکشن کمیشن چیک کرے گا، کمپنی کے اکاونٹ سے نہ ہو
دوسرا چیک پچاس لاکھ کا دیا گیا
ٹو -زیرو -تھری -ٹو -زیرو -سیون -زیرو
پچاس لاکھ
چوبیس اکتوبر دوہزار بارہ
میں چیلنج کرتا ہوں- ساری ایجنسیوں کو کہ اسے چیک کروالیں- ساری رقم بینک کے زریعے منتقل ہوئی
اس پودکاسٹ کو ایک گھنٹے کے بعد سے دیکھنا شروع کریں
http://www.livestream.com/ptilivest...4f50&utm_source=lslibrary&utm_medium=ui-thumb
ساتھ میں جو پی ٹی آئِ کا کارکن کھڑا ہے، اس کی آنکھ زخمی ہے اسے آج پنجاب پولیس نے اسلام آباد دھرنے آتے ہوئے آنکھ پر پتھر مار کر زخمی کیا
Last edited by a moderator: