میچ سے پہلے نجومیوں کی اندازے

Bunna

Minister (2k+ posts)
اگر یہ اتنے بڑے نجومی ہوتے تو ٹکے ٹکے کے لیے ذلیل نہیں ہوتے

خود پیسہ لگا کر پہلے لکھ پتی، پھر کروڑ اور ارب بلکہ کھرب پتی ہوتے

اس قوم کی عقل پر ماتم کرنے کے ضرورت نہیں
 

Back
Top