خبر ذرا چھوٹی ھے لیکن خوشی ھوی کہ ان چیزوں کو ھمارے معاشرے میں جرم سمجھا جانے لگا ھے اور بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے ایک مسخ شدھ قوم کیلیے ایسی خبریں فرحت کا باعث ھیں
یورپ میں لوکل خبریں ایسے ھی ھوتی ھیں کیونکہ وھاں قتل و غارت اور ڈکیتیاں بھت کم ھیں اسلیے اکثر خبروں میں اکانومی کا اتار چڑھاو، پراپرٹی کی قیمت، بازاروں کے نرخ وغیرھ شائع ھوتے ھیں۔ بعض اوقات تو اس قسم کی خبر بھی ملتی ھے کہ سٹی سینٹر میں کتوں کیلیے باکس نصب کر دئیے گئے ھیں اب ٹورسٹ اپنے کتے کو وھاں بند کر کے آرام سے گھوم پھر سکتے ھیں
غریب مکینک کے پیچھے پڑ گئے ھو سواریوں کو کچھ نہ کہنا جو اصل قصوروار ھیں ڈرائیور انھیں گھر سے لینے تو گیا نھیں تھا اپنی مرضی سے بیٹھی تھیںChangi taraqqi hai. O pai khabbar aane se nahin saza daine se kaam chale ga. Abhi to shaid mechanic khushi se doston ko bata raha ho daikho main akhbar main aa gaya.
غریب مکینک کے پیچھے پڑ گئے ھو سواریوں کو کچھ نہ کہنا جو اصل قصوروار ھیں ڈرائیور انھیں گھر سے لینے تو گیا نھیں تھا اپنی مرضی سے بیٹھی تھیں