میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظور

Sirphira

Minister (2k+ posts)
p3_02.jpg
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

. پورے پنجاب کا بجٹ لاہور کو دے دیا . باقی پورا پنجاب کہاں جایے گا.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

لاھور جیسے شھر کی ھر سڑک سگنل فری ھونی چاھیے
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585


پہلے ہم نے پیٹ کاٹ کر ایٹم بم بنایا اور پھِر دیگر اعضاءِ رئیسہ کاٹ کر اُسکی حفاظت پر لگا دئے۔

اب وہی قومی رویہ میٹرو بس کے قیام و بقا میں کام آ رہا ہے۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

پہلے تو اس پاگل شریف نے میٹرو بس کے بعد ایل ڈی اے پلازہ جلایا تھا اب پانچ ارب کیسے ہضم کرنے ہیں

اب کون کی بلڈنگ جلانی ہے
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#

. پورے پنجاب کا بجٹ لاہور کو دے دیا . باقی پورا پنجاب کہاں جایے گا.

وہیں جائیگا جہاں گیارہ مئی کو گیا
.
.
ایک پنجابی کی حیثیت سے یہ بات لِکھ کر ذرا بھی اچھا نہیں لگا
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

lutao paisa bakwas metro py
 

salaudin

Senator (1k+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

agar Metro Bus pehlay signal free nahi thi to pehlay walay funds kahan kha gaye.....

in logoon ko Metro Bus ki alif-bay aati nahi ha, pooray Pakistan ko choona lagatay hain Not-So-Shareef
 

Dengue

MPA (400+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

you guys missed one thing ... project is approved by planning commission means instead of punjab govt federal govt is funding this project .... so now what will happen is that who pakistan's budget will goto either lahore or will be spent of few mega projects in punjab ...
 

Justice.Yes

MPA (400+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

AOA
A 'project' that keeps on 'taking' and it will keep on taking for the foreseeable 'future'.
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

Noora brothers didn't think about the problem before. This tell how Intelligent and visionary Nooras are.
 

jeosher

MPA (400+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#

Noora brothers didn't think about the problem before. This tell how Intelligent and visionary Nooras are.
you idiot poooti...you can only plan these once you know about traffic flow and congestion....not like imran bak bak hawai plans...with no substance!!!
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#

imran bak bak aur pencil khattak ney kia kya hey abtak !!!!
hehehe imran khan qom ka paisa jangla bus pe zaya nai karega. Health and education are the main priorities of PTI. aur us py boht kaam be hora hy.
 

spitfire

MPA (400+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

نون لیگ کا اگلا منصوبہ ، رائیونڈ سے اسلام آباد تک سگنل فری روڈ
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میٹروبس کو سگنل فری بنانے کیلئے 5 ارب منظو&#1585

شہباز شریف کے دماغ کے نٹ بولٹ بھی تو میٹرو بس کے ٹائر کی طرح ڈیلے ہی ہیں دونوں کے نٹ بولٹ کسنے کی ضرورت ہے