Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
کیا مینار پاکستان پر چودہ اگست کو پی ٹی آی کی یوتھ لیگ کے ممبران تھے جنہوں نے ایک لڑکی کے ساتھ جنگلیوں جیسا سلوک کیا؟
اس سوال کا جواب ہمیں یوتھیوں اور پجاریوں کی پوسٹس سے بہت واضح انداز میں مل رہا ہے۔ جب سے منحوس چہرے پہچان کر گرفتاریاں ہونے لگی ہیں تو پی ٹی آی کے سرگرم کارکنان اور میڈیا کنجرز میں یکدم جیسے کھلبلی سی مچ گئی ہے اور سب کے سب بے چاری مظلوم لڑکی کی پرانی ویڈیوز نکال کر اس شرمناک بے غیرتی کے واقعہ کو دھندلانے کی کوشش کرنے میں لگے ہوے ہیں
پی ٹی آی کا ایک ڈای ہارڈ سپورٹر کل سے پے در پے گالیوں سے بھرے تھریڈ اس لڑکی کے خلاف پوسٹ کررہا ہے جس پر یوتھئے آکر ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں بلکہ لڑکی کی مزید انسلٹ کررہے ہیں مجھے تو لگتا ہے یہ شخص بھی اس واقعہ میں ملوث تھا مجھے اب اس بات میں بھی کوی شبہ نہیں رہا کہ مینار پاکستان پر شرمناک بے غیرتی کا مظاہرہ پی ٹی آی کے غیرتمند سپووٹرز کی جانب سے کیا گیا تھا سب حرامیوں کی عمریں بھی تیس سال سے کم تھیں بعض اٹھارہ سال کے اور شکل و صورت سے کچھ علیحدہ سے لگ رہے تھے
بے چاری مظلوم لڑکی سے معذرت کہ اب اس کو مزید بدنام کیا جاے گا اگر کسی نے دیکھنا ہو تو اسی فورم پر دیکھ لے یوتھیئے کیسے بھونک رہے ہیں
میری مقتدر حلقوں سے استدعا ہے کہ وہ اس کیس کو جس نے پاکستان کی ساری دنیا میں رسوای کروای ہے خود مانیٹر کریں اور اس میں ملوث منحوس بے غیرتوں کو قرار واقعی سزا دلوائیں