مینارپاکستان واقعہ : ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی والدہ صدمے میں،گھرکے مناظر

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی بدنامی ہو گیی اور ملکی وسایل برباد ہو گیے اس لڑکی کے حالات میں کیا فرق پڑا؟ پہلے بھی نیک نام ہو رہی تھی؟ اور اب بھی انہی کی بانھوں میں جھلے گی جو اس کے ساتھی ہیں وہ اس کے محرم ہیں؟ کیا ہوا جو اس کی دعوت پر کچھ اور لوگ بھی اس کو گود میں اٹھانے آگییے ۔نقصان صرف اس خاتون کا ہو گا جسے اصل میں مدد کی ضرورت ہو گی کبھی ہراسمنٹ سے بچنے کو
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Abba ji abb ghamzada ho rahey ho pehley samjhana tha na ke putr ji ye jo ker rahi ho theek nahein hey ... jo huwa bilkul ghalat hey lekin iss abbaji Ammi ji larki khud or 400 janwar sub shamil hein ... kia sabko latkao gey ?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کیسی عجیب بات ہے ایک لڑکی خود لوگوں کو اہتمام سے دعوت دیتی ہے اؤمیں تمھیں ملنے مینار پاکستان آ رہی ہوں پتا بھی کہ میرے کیسے کیسے فین وہور ہیں جو کمنٹس میں میری ماں بہن ایک کر دیتے ہیں اور میں خود ان کو دعوت دیتی ہوں وہ بھی اس دن جب ہزاروں اوباش کسی پرلے درجے کے بیہودہ لوگ پارکوں میں نکل آتے ہیں اور کسی عزت دار کی عزت محفوظ نہیں ہوتی اور یہ خود عورت ذات ہو کر ان ہزاروں اوباشوں میں جا پہنچتی ہے پھر گلہ کرتی ہے میرے ساتھ عین غین ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ابا بھی پاگل ہے اپنی بیٹی کو چار چھتر مارے کہ تو غیر مردوں کے ساتھ جب ٹک ٹاک کرتی ہے ناچتی گاتی تو اب کیا ہوا انجام کو پہنچی تم
 

Back
Top