!!! میرے چہرے کو سیاہ کر دینا

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ایک صدی سے زائد کا عرصہ ہوا۔ ڈیرہ غازی خان کے ترین قبیلے سے تعلق رکھنے والے اللہ داد خان کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا۔ اس کا نام محمد رمضان رکھا گیا۔ رمضان ہونہار طالب علم نکلا۔ بی۔ اے کے بعد بی ۔ ٹی کا امتحان پاس کیا اور بطور انگلش ٹیچر سرکاری ملازمت اختیار کر لی۔ طبیعت میں فقیرانہ استغنا بھی تھا اور صوفیانہ بے نیازی بھی ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے اور سرکار انگلیسیہ کا ملازم ہونے کے باوجود کبھی دیسی لباس ترک نہ کیا۔ چہرہ سنت رسول سے سجا تھا ہمیشہ ہاتھ میں ایک موٹی سوٹی اور کندھے پر بڑا سا تولیہ ڈالے رکھتے۔ فارسی اور اردو کے شعر کہتے ۔ علامہ اقبال کے عشاق میں سے تھے۔ انکے کئی اشعار پہ تضمین کہی جو علامہ نے بہت پسند کی۔ ایک نوجوان، عطا محمد جسکانی سے گہرے لگاؤ کے باعث عطائی تخلص اختیار کیا اور محمد رمضان عطائی کہلانے لگے۔

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب عطائی ڈیرہ غازی خان کے گورنمنٹ اسکول میں تعینات تھے۔ انہی دنوں ان کے قریبی شناسا مولانا محمد ابراہیم ناگی بھی ڈیرہ غازی خان کے سب جج تھے۔ ابراہیم ناگی ایک درویش منش اور صاحب علم شخصیت تھے۔ مولانا ابراہیم کو علامہ اقبال سے ملاقاتوں کا اعزاز بھی حاصل تھا۔

ایک دن مولانا ابراہیم لاہور گئے علامہ سے ملاقات ہوئی۔ واپس آئے تو سر شام معمول کی محفل جمی۔ علامہ سے ملاقات کا ذکر چلا تو عطائی کا جنوں سلگنے لگا۔ مولانا نے جیب سے کاغذ کا ایک پرزہ نکال کر عطائی کو دکھایا۔ یہ علامہ کی اپنی تحریر تھی۔ مولانا کہنے لگے۔ لو عطائی ! علامہ صاحب کی تازہ رباعی سنو۔ پھر وہ ایک عجب پر کیف انداز میں پڑھنے لگے۔

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر
ور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہ مصطفےٰ پنہاں بگیر

مولانا کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے لیکن محمد رمضان عطائی کی کیفیت روتے روتے دگرگوں ہو گئی۔ اسی عالم وجد میں فرش پر گرے۔ چوٹ آئی اور بے ہوش ہوگئے۔ رباعی ان کے دل پر نقش ہو کے رہ گئی۔ اٹھتے بیٹھتے گنگناتے اور روتے رہے انہی دنوں حج پر گئے۔ خود اپنی ڈائری میں لکھتے ہیں کہ جب حجاج اوراد و وظائف میں مصروف ہوتے تو وہ زار و قطار روتے اور علامہ کی رباعی پڑھتے رہتے۔

حج سے واپسی پر دل میں ایک عجب آرزو کی کونپل پھوٹی۔ کاش یہ رباعی میری ہوتی یا مجھے مل جاتی یہ خیال آتے ہی علامہ اقبال کے نام ایک خط لکھا آپ سر ہیں فقیر بے سر۔ آپ اقبال ہیں، فقیر مجسم ادبار۔ لیکن طبع کسی صورت کم نہیں پائی انہوں نے علامہ کے اشعار کی تضمین اور اپنے فارسی اشعار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا

"فقیر کی تمنا ہے کہ فقیر کا تمام دیوان لے لیں اور یہ رباعی مجھے عطا فرما دیں۔

کچھ ہی دن گزرے تھے کہ انہیں علامہ کی طرف سے ایک مختصر سا خط موصول ہوا۔ لکھا تھا:

جناب محمد رمضان صاحب عطائی۔ سینئر انگلش ماسٹر۔ گورنمنٹ ہائی اسکول ڈیرہ غازی خان۔
لاہور : 19/ فروری 1937
جناب من: میں ایک مدت سے صاحب فراش ہوں خط و کتابت سے معذور ہوں باقی، شعر کسی کی ملکیت نہیں آپ بلا تکلف وہ رباعی، جو آپ کو پسند آگئی ہے اپنے نام سے مشہور کریں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔
فقط : محمد اقبال ۔ لاہور

علامہ نے یہ رباعی اپنی نئی کتاب ارمغان حجاز کے لئے منتخب کر رکھی تھی۔ عطائی کی نذر کر دینے کے بعد انہوں نے اسے کتاب سے خارج کر کے، تقریباً اسی مفہوم کی حامل ایک نئی رباعی کہی جو ارمغان حجاز میں شامل ہے۔

بہ پایاں چوں رسد ایں عالم پیر
شود بے پردہ ہر پوشیدہ تقدیر
مکن رسوا حضور خواجہ ما را
حساب من زچشم او نہاں گیر

(اے میرے رب! روز قیامت) یہ جہان پیر اپنے انجام کو پہنچ جائے اور ہر پوشیدہ تقدیر ظاہر ہو جائے تو اس دن مجھے میرے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور رسوا نہ کرنا اور میرا نامہ اعمال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہوں سے چھپا رکھنا)

ایم اے فارسی کا امتحان دینے لاہور گئے تو عطائی ، شکریہ ادا کرنے علامہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہمراہ جانیوالے چوہدری فضل داد نے تعارف کراتے ہوئے کہا یہ بوڑھا طوطا ایم اے فارسی کا امتحان دینے آیا ہے علامہ ایک کھری جھلنگا چار پائی پر احرام نما سفید چادر اوڑھے لیٹے تھے۔ بولے۔ عاشق کبھی بوڑھا نہیں ہوتا رباعی کا ذکر چل نکلا۔ عطائی نے جذب و کیف سے پڑھنا شروع کیا۔ توغنی از ہر دو عالم علامہ کی آنکھوں سے اشک جاری ہو گئے۔ اتنا روئے، اتنا روئے کہ سفید چادر کے پلو بھیگ گئے۔ آخری ملاقات علامہ کے انتقال سے کوئی چار ماہ قبل دسمبر 1937 میں ہوئی۔ انہوں نے علامہ سے کہا سنا ہے جناب کو دربار نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بلاوا آیا ہے علامہ آبدیدہ ہو گئے ۔ آواز بھرا گئی۔ بولے ہاں ! بے شک لیکن جانا نہ جانا یکساں ہے، آنکھوں میں موتیا اتر آیا ہے، یار صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کا لطف دیدہ طلبگار کے بغیر کہاں۔ عطائی نے کہا جانا ہو تو دربار نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں وہ رباعی ضرور پیش فرمائیے گا۔ جو اب میری ہے علامہ زار و قطار رونے لگے۔ سنبھلے تو کہا عطائی ! اس رباعی کو بہت پڑھا کرو۔ ممکن ہے خدا وند کریم مجھے اسکے طفیل بخش دے۔

1938 میں علامہ انتقال فرما گئے۔ عرصہ بعد شاہی مسجد کے احاطے میں ان کے مزار کی تعمیر شروع ہوئی تو ہر ہفتے اور اتوار کو ایک مجذوب شخص لاٹھی تھامے مسجد کی سیڑھیوں پر آبیٹھتا اور شام تک موجود رہتا۔ وہ زیر تعمیر مزار پہ نظریں گاڑے ٹک ٹک دیکھتا رہتا۔ کبھی یکایک زاری شروع کر دیتا۔ کبھی طواف کے انداز میں مزار کے چکر کاٹنے لگتا۔ اس کا نام محمد رمضان عطائی تھا ۔
مولانا محمد ابراہیم ناگی کبھی کبھی کہا کرتے ظالم عطائی! کان کنی تو میں نے کی اور گوہر تو اڑا لے گیا۔ بخدا اگر مجھے یہ علم ہوتا کہ حضرت غریب نواز (علامہ اقبال) اتنی فیاضی کریں گے تو میں اپنی تمام جائیداد دے کر یہ رباعی حاصل کر لیتا اور مرتے وقت اپنی پیشانی پر لکھوا جاتا۔

محمد رمضان عطائی ، سینئر انگلش ٹیچر 1968 میں اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔ انہوں نے اپنی وصیت میں لکھا۔ میرے مرنے پر اگر کوئی وارث موجود ہو تو رباعی مذکور میرے ماتھے پہ لکھ دینا اور میرے چہرے کو سیاہ کر دینا

Last edited by a moderator:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر

تو دونوں عالم سے بے نیاز ہے اور میں ایک عاجز سوالی ہوں
روز قیامت میری ایک عرض قبول کر لینا

ور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہ مصطفےٰ پنہاں بگیر

گر میرا حساب نامہ اعمال دیکھنا بڑا ہی ضروری ہے تو
برائے مہربانی حضور ؐ کی نگاہوں سے بچا کر حساب کرنا

مطلب یہ کہ میں گناہ گار اُمتی ہوں میں اپنے نبیpbuh کے سامنے شرمند گی سے بچ جاؤں
اور حضور کو میری وجہ سے تیرے دربار میں اور دیگر انبیا کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے
اس لئے مجھے ایک طرف ہٹا کرتنہائی میں حساب کتاب کرنا
عشاق رسول کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں، ان تک ظاہر دار رنگ باز ملّا نہیں بہنچ سکتے ہیں، میں نے اس رباعی کا اردو ترجمہ تحریر کردیا ہے
اللہ عزوجل روز محشر میری لاج رکھ لینا، سرور دو عالم
pbuh کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچالینا۔
 
افسوس صد افسوس
ربیع الاول کا مقدس مہینہ سید الانبیا کی "ولادت" کی بجائے جنید جمشید کی "ہلاکت" منانے میں گزر گیا
*******

سوگ کی حد تین دن مقرر کرنے والوں کا اپنا محبوب مرا تو ہر حد توڑ پھاڑ کر بدعتوں کا لا متناہی سلسلہ جاری کر دیا
*******​
جتنے تھریڈز جنید جمشید کیہلاکت پر بنائے گئے اِسکا ایک فیصد بھی جس نبی کا کلمہ پڑھتے ہیں ان کی ولادت پر نہیں بنائے گئے، انّا للہ و انّا الیہ راجعون !۔
 
PappuChikna

reminds me of a wall chalking I once saw in Karachi.

cricket match live dikhanay walay hukmaranoo!
daata sahab kaa urs live dikhanay kee tofeeq nahi???
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks is a very small word to say ---- Kash meray pas Aisay ilfaaz hotay kah mein Jin se aap ka Shukriya ada kar sakta :jazak:
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
15492081_229709624132622_7737498522983827295_n.jpg
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس صد افسوس
ربیع الاول کا مقدس مہینہ سید الانبیا کی "ولادت" کی بجائے جنید جمشید کی "ہلاکت" منانے میں گزر گیا
*******

سوگ کی حد تین دن مقرر کرنے والوں کا اپنا محبوب مرا تو ہر حد توڑ پھاڑ کر بدعتوں کا لا متناہی سلسلہ جاری کر دیا
*******​
جتنے تھریڈز جنید جمشید کیہلاکت پر بنائے گئے اِسکا ایک فیصد بھی جس نبی کا کلمہ پڑھتے ہیں ان کی ولادت پر نہیں بنائے گئے، انّا للہ و انّا الیہ راجعون !۔

ج ج کی ہلاکت پر کیا کیا رنگ بازیاں کی جارہی ہیں، رنگ برنگے بیانات چل رہے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے اس نے 52سال کی عمر میں شہید ہونے کا اعلان کردیا تھا، کوئی کہہ رہا ہے کہ ام المؤمنین حضت عائشہ ر نے اس کے سر پیر ہاتھ پھیرا، واضح رہے کہ اس نے توہین ع کی تھی، اس کے خلاف ایف آئی درج تھی، بجائے اس کے وہ اپنے آپ کو سزا کے لئے پیش کرتا اور اپنے آپ کو پاک کرلیتا، اس نے فرار کا راستہ اختیار کیا تھا۔
اب اس کی قبر وہابیوں کے مدرسہ میں ہوگی، واضح رہے کہ مولانا یوسف لدھیانوی کا فتوٰی موجود جس کے تحت مدرسہ میں اس کی تدفین نہیں ہوسکتی ہے۔
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
jin k leader akhlaqeeyat say paidal hon un ka chehraa bhe sayah hona chaheay.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Poetry and Islam

[FONT=&amp]
[/FONT]

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر
ور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہ مصطفےٰ پنہاں بگیر
[FONT=&amp]
[/FONT]

(Qur'an 26:221) هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ
Shall I inform you, (O people!), on whom it is that the evil ones descend?
کیا میں تمہیں بتاؤں شیطان کس پر اترتے ہیں

(Qur'an 26:222) تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ​
They descend on every lying, wicked person,
ہر جھوٹے گناہگار پر اترتے ہیں

(Qur'an 26:223) يُلْقُونَ السَّمْعَ وَأَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ​
(Into whose ears) they pour hearsay vanities, and most of them are liars.
وہ سنی ہوئی باتیں پہنچاتے ہیں اوراکثر ان میں سے جھوٹے ہوتے ہیں

(Qur'an 26:224) وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ​
And the Poets,- It is those straying in Evil, who follow them:
اور شاعروں کی پیروی تو گمراہ ہی کرتے ہیں

(Qur'an 26:225)أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ​
Seest thou not that they wander distracted in every valley?-
کیا تم نےنہیں دیکھاکہ وہ ہر میدان میں بھٹکتے پھرتے ہیں

(Qur'an 26:226) وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ​
And that they say what they practise not?-
اور جو وہ کہتے ہیں کرتے نہیں

(Qur'an 26:227) إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَذَكَرُوا اللَّهَ كَثِيرًا وَانتَصَرُوا مِن بَعْدِ مَا ظُلِمُوا ۗ وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ​
Except those who believe, work righteousness, engage much in the remembrance of Allah, and defend themselves only after they are unjustly attacked. And soon will the unjust assailants know what vicissitudes their affairs will take!
مگروہ جو ایمان لائے اور نیک کام کیے اور الله کوبہت یاد کیا اور مظلوم ہونے کے بعد بدلہ لیا اور ظالموں کو ابھی معلوم ہو جائے گا کہ کس کروٹ پر پڑتے ہیں

Sahih Al-Bukhari Hadith 8.176 Narrated by Abu Huraira
Allah's Messenger said, "It is better for anyone of you that the inside of his body be filled with pus which may consume his body, than it be filled with poetry."

It is indeed true that the Messenger of Allah (saws) did not like poets and poetry, which sensationalized and encouraged the pursuit of the world and its alluring lusts. But he encouraged those poets whose poetry praised Allah Subhanah, and contained words of wisdom which related to the guidance to Allah.

Sahih Al-Bukhari Hadith 8.166 Narrated by Ubai bin Kab
Allah's Messenger (saws) said, "Some poetry contains wisdom."

Sahih Al-Bukhari Hadith 5.509 Narrated by Salama bin Al Akwa
We went out to Khaibar in the company of the Prophet (saws). While we were proceeding at night, a man from the group said to 'Amir, "O 'Amir! Won't you let us hear your poetry?" 'Amir was a poet, so he got down and started reciting for the people poetry that kept pace with the camels' footsteps, saying: "O Allah! Without You we Would not have been guided on the right path, neither would we have given in charity, nor would we have prayed. So please forgive us, what we have committed (i.e. our defects); let all of us be sacrificed for Your Cause and send Sakina (i.e. calmness) upon us to make our feet firm when we meet our enemy, and if they will call us towards an unjust thing, we will refuse. The infidels have made a hue and cry to ask others' help against us." The Prophet (saws) on that, asked, "Who is that (camel) driver (reciting poetry)?" The people said, "He is 'Amir bin Al-Akwa'." Then the Prophet (saws) said, "May Allah bestow His Mercy on him."

Thus it is not poetry per say which is disliked in Islam, but what is said in those poetry. If the poetry encourages the believers to believe in Allah and follow His Commands, it would be considered good poetry and absolutely encouraged in Islam.

But the poetry which do not inspire faith in Allah, nor strengthen ones belief in Allahs Oneness, nor kindle ones heart to love Allah; but rather glamorize lust and the pursuit of the world, etc.; such poetry is disliked and discouraged in Islam.

Indeed some poetry may contain wisdom, but most poetry enlarges and enflames the lust for life and power. If one takes learning good literature and poetry as a career, there is absolutely no harm. One only has to read the works of the Islamic Poets like Allama Iqbal, whose poetry was instrumental in the independence of the State of Pakistan from its British rulers, to understand what power good poetry has on its listeners.

Thus in conclusion, it is not poetry which is disliked or discouraged, but what will determine its permissibly is what message the poetry is portraying to its readers.

Al-Tirmidhi Hadith 4807 Narrated by Aisha
When the subject of poetry was mentioned to Allah's Messenger (saws) he said, "It is speech, and what is good in it is good, and what is bad is bad."

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر

سوگ کی حد تین دن مقرر کرنے والوں کا اپنا محبوب مرا تو ہر حد توڑ پھاڑ کر بدعتوں کا لا متناہی سلسلہ جاری کر دیا۔

Thanks is a very small word to say ----
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Poetry and Islam

(Qur'an 26:221) ???? ????????????? ?????? ??? ????????? ?????????????
Shall I inform you, (O people!), on whom it is that the evil ones descend?
??? ??? ????? ????? ????? ?? ?? ????? ???

(Qur'an 26:222) ????????? ?????? ????? ???????? ???????
They descend on every lying, wicked person,
?? ????? ??????? ?? ????? ???

(Qur'an 26:223) ????????? ????????? ?????????????? ??????????
(Into whose ears) they pour hearsay vanities, and most of them are liars.
?? ??? ???? ????? ??????? ??? ??????? ?? ??? ?? ????? ???? ???

(Qur'an 26:224) ?????????????? ????????????? ???????????
And the Poets,- It is those straying in Evil, who follow them:
??? ?????? ?? ????? ?? ????? ?? ???? ???

(Qur'an 26:225)?????? ???? ????????? ??? ????? ????? ??????????
Seest thou not that they wander distracted in every valley?-
??? ?? ?????? ??????? ?? ?? ????? ??? ?????? ????? ???

(Qur'an 26:226) ??????????? ?????????? ??? ??? ???????????
And that they say what they practise not?-
??? ?? ?? ???? ??? ???? ????

(Qur'an 26:227) ?????? ????????? ??????? ?????????? ????????????? ?????????? ??????? ???????? ???????????? ??? ?????? ??? ???????? ? ???????????? ????????? ???????? ????? ????????? ????????????
Except those who believe, work righteousness, engage much in the remembrance of Allah, and defend themselves only after they are unjustly attacked. And soon will the unjust assailants know what vicissitudes their affairs will take!
????? ?? ????? ???? ??? ??? ??? ??? ??? ???? ????? ??? ??? ??? ????? ???? ?? ??? ???? ??? ??? ?????? ?? ???? ????? ?? ???? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???

Sahih Al-Bukhari Hadith 8.176 Narrated by Abu Huraira
Allah's Messenger said, "It is better for anyone of you that the inside of his body be filled with pus which may consume his body, than it be filled with poetry."

It is indeed true that the Messenger of Allah (saws) did not like poets and poetry, which sensationalized and encouraged the pursuit of the world and its alluring lusts. But he encouraged those poets whose poetry praised Allah Subhanah, and contained words of wisdom which related to the guidance to Allah.

Sahih Al-Bukhari Hadith 8.166 Narrated by Ubai bin Kab
Allah's Messenger (saws) said, "Some poetry contains wisdom."

Sahih Al-Bukhari Hadith 5.509 Narrated by Salama bin Al Akwa
We went out to Khaibar in the company of the Prophet (saws). While we were proceeding at night, a man from the group said to 'Amir, "O 'Amir! Won't you let us hear your poetry?" 'Amir was a poet, so he got down and started reciting for the people poetry that kept pace with the camels' footsteps, saying: "O Allah! Without You we Would not have been guided on the right path, neither would we have given in charity, nor would we have prayed. So please forgive us, what we have committed (i.e. our defects); let all of us be sacrificed for Your Cause and send Sakina (i.e. calmness) upon us to make our feet firm when we meet our enemy, and if they will call us towards an unjust thing, we will refuse. The infidels have made a hue and cry to ask others' help against us." The Prophet (saws) on that, asked, "Who is that (camel) driver (reciting poetry)?" The people said, "He is 'Amir bin Al-Akwa'." Then the Prophet (saws) said, "May Allah bestow His Mercy on him."

Thus it is not poetry per say which is disliked in Islam, but what is said in those poetry. If the poetry encourages the believers to believe in Allah and follow His Commands, it would be considered good poetry and absolutely encouraged in Islam.

But the poetry which do not inspire faith in Allah, nor strengthen ones belief in Allahs Oneness, nor kindle ones heart to love Allah; but rather glamorize lust and the pursuit of the world, etc.; such poetry is disliked and discouraged in Islam.

Indeed some poetry may contain wisdom, but most poetry enlarges and enflames the lust for life and power. If one takes learning good literature and poetry as a career, there is absolutely no harm. One only has to read the works of the Islamic Poets like Allama Iqbal, whose poetry was instrumental in the independence of the State of Pakistan from its British rulers, to understand what power good poetry has on its listeners.

Thus in conclusion, it is not poetry which is disliked or discouraged, but what will determine its permissibly is what message the poetry is portraying to its readers.

Al-Tirmidhi Hadith 4807 Narrated by Aisha
When the subject of poetry was mentioned to Allah's Messenger (saws) he said, "It is speech, and what is good in it is good, and what is bad is bad."

????? ???? ?? ???? ?? ??? ?????? ??? ???? ???? ????
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Re: Poetry and Islam

(Qur'an 26:221) هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ
Shall I inform you, (O people!), on whom it is that the evil ones descend?
کیا میں تمہیں بتاؤں شیطان کس پر اترتے ہیں

(Qur'an 26:222) تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ​
They descend on every lying, wicked person,
ہر جھوٹے گناہگار پر اترتے ہیں

(Qur'an 26:223) يُلْقُونَ السَّمْعَ وَأَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ​
(Into whose ears) they pour hearsay vanities, and most of them are liars.
وہ سنی ہوئی باتیں پہنچاتے ہیں اوراکثر ان میں سے جھوٹے ہوتے ہیں

(Qur'an 26:224) وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ​
And the Poets,- It is those straying in Evil, who follow them:
اور شاعروں کی پیروی تو گمراہ ہی کرتے ہیں

(Qur'an 26:225)أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ​
Seest thou not that they wander distracted in every valley?-
کیا تم نےنہیں دیکھاکہ وہ ہر میدان میں بھٹکتے پھرتے ہیں

(Qur'an 26:226) وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ​
And that they say what they practise not?-
اور جو وہ کہتے ہیں کرتے نہیں

(Qur'an 26:227) إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَذَكَرُوا اللَّهَ كَثِيرًا وَانتَصَرُوا مِن بَعْدِ مَا ظُلِمُوا ۗ وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ​
Except those who believe, work righteousness, engage much in the remembrance of Allah, and defend themselves only after they are unjustly attacked. And soon will the unjust assailants know what vicissitudes their affairs will take!
مگروہ جو ایمان لائے اور نیک کام کیے اور الله کوبہت یاد کیا اور مظلوم ہونے کے بعد بدلہ لیا اور ظالموں کو ابھی معلوم ہو جائے گا کہ کس کروٹ پر پڑتے ہیں

Sahih Al-Bukhari Hadith 8.176 Narrated by Abu Huraira
Allah's Messenger said, "It is better for anyone of you that the inside of his body be filled with pus which may consume his body, than it be filled with poetry."

It is indeed true that the Messenger of Allah (saws) did not like poets and poetry, which sensationalized and encouraged the pursuit of the world and its alluring lusts. But he encouraged those poets whose poetry praised Allah Subhanah, and contained words of wisdom which related to the guidance to Allah.

Sahih Al-Bukhari Hadith 8.166 Narrated by Ubai bin Kab
Allah's Messenger (saws) said, "Some poetry contains wisdom."

Sahih Al-Bukhari Hadith 5.509 Narrated by Salama bin Al Akwa
We went out to Khaibar in the company of the Prophet (saws). While we were proceeding at night, a man from the group said to 'Amir, "O 'Amir! Won't you let us hear your poetry?" 'Amir was a poet, so he got down and started reciting for the people poetry that kept pace with the camels' footsteps, saying: "O Allah! Without You we Would not have been guided on the right path, neither would we have given in charity, nor would we have prayed. So please forgive us, what we have committed (i.e. our defects); let all of us be sacrificed for Your Cause and send Sakina (i.e. calmness) upon us to make our feet firm when we meet our enemy, and if they will call us towards an unjust thing, we will refuse. The infidels have made a hue and cry to ask others' help against us." The Prophet (saws) on that, asked, "Who is that (camel) driver (reciting poetry)?" The people said, "He is 'Amir bin Al-Akwa'." Then the Prophet (saws) said, "May Allah bestow His Mercy on him."

Thus it is not poetry per say which is disliked in Islam, but what is said in those poetry. If the poetry encourages the believers to believe in Allah and follow His Commands, it would be considered good poetry and absolutely encouraged in Islam.

But the poetry which do not inspire faith in Allah, nor strengthen ones belief in Allahs Oneness, nor kindle ones heart to love Allah; but rather glamorize lust and the pursuit of the world, etc.; such poetry is disliked and discouraged in Islam.

Indeed some poetry may contain wisdom, but most poetry enlarges and enflames the lust for life and power. If one takes learning good literature and poetry as a career, there is absolutely no harm. One only has to read the works of the Islamic Poets like Allama Iqbal, whose poetry was instrumental in the independence of the State of Pakistan from its British rulers, to understand what power good poetry has on its listeners.

Thus in conclusion, it is not poetry which is disliked or discouraged, but what will determine its permissibly is what message the poetry is portraying to its readers.

Al-Tirmidhi Hadith 4807 Narrated by Aisha
When the subject of poetry was mentioned to Allah's Messenger (saws) he said, "It is speech, and what is good in it is good, and what is bad is bad."

I dont know what you have posted you read it your self or not

For all what you post only one name

Hazrat Hassan bin Sabit RA
 
Last edited:
Re: Poetry and Islam

I dont know what you have posted you read it your self or not

For all what you post only one name

Hazrat Hassan bin Sabit RA
یہ بندہ سارا دن کاپی پیسٹ کر کر کے، کر کر کے، کر کر کے اتنا تھک جاتا ہے کہ خود پڑھنے کی ہمت بچتی ہے نہ فرصت
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
افسوس صد افسوس
ربیع الاول کا مقدس مہینہ سید الانبیا کی "ولادت" کی بجائے جنید جمشید کی "ہلاکت" منانے میں گزر گیا
*******

سوگ کی حد تین دن مقرر کرنے والوں کا اپنا محبوب مرا تو ہر حد توڑ پھاڑ کر بدعتوں کا لا متناہی سلسلہ جاری کر دیا
*******​
جتنے تھریڈز جنید جمشید کیہلاکت پر بنائے گئے اِسکا ایک فیصد بھی جس نبی کا کلمہ پڑھتے ہیں ان کی ولادت پر نہیں بنائے گئے، انّا للہ و انّا الیہ راجعون !۔

Mr if you don't know about Islam then better to not talk about it. You people become so blind in hate that you forget that this is Hadith that 'Gham 3 din tak huta hay' but in hate and naivity you attribute it to Deobandi.

And why do you need threads for 12 Rabiul Awwal day? Can't you see Dhamals with Gungroos in various parts of Pakistan? So better to do 'practical' celebrations instead of just words.
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)

ج ج کی ہلاکت پر کیا کیا رنگ بازیاں کی جارہی ہیں، رنگ برنگے بیانات چل رہے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے اس نے 52سال کی عمر میں شہید ہونے کا اعلان کردیا تھا، کوئی کہہ رہا ہے کہ ام المؤمنین حضت عائشہ ر نے اس کے سر پیر ہاتھ پھیرا، واضح رہے کہ اس نے توہین ع کی تھی، اس کے خلاف ایف آئی درج تھی، بجائے اس کے وہ اپنے آپ کو سزا کے لئے پیش کرتا اور اپنے آپ کو پاک کرلیتا، اس نے فرار کا راستہ اختیار کیا تھا۔
اب اس کی قبر وہابیوں کے مدرسہ میں ہوگی، واضح رہے کہ مولانا یوسف لدھیانوی کا فتوٰی موجود جس کے تحت مدرسہ میں اس کی تدفین نہیں ہوسکتی ہے۔

o bhai tarjama kar k bakhsish karwanay walay. marnay walay ki jaan chor do.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Qaseeda Burda shareef - There is blatant SHIRK in all three categories of Tahweed in that poem: Shrik in ruboobiyyah, Uloohiyyah and Asma wa sifaat

I dont know what you have posted you read it your self or not

For all what you post only one name

Hazrat Hassan bin Sabit RA

????? ???? ?? ???? ?? ??? ?????? ??? ???? ???? ????

It is not poetry per say which is disliked in Islam, but what is said in those poetry. If the poetry encourages the believers to believe in Allah and follow His Commands, it would be considered good poetry and absolutely encouraged in Islam.

We love the Prophet Muhammad pbuh but this love has a limit we cannot go beyond or below. For example, because of our love of the Prophet pbuhwe cannot say he is the son of Allah, as the Christians went into an extreme in loving their prophet. If we did this, we would be just like the Christians.

Yes, there is much in the "Qaseeda Burda Shareef" that is praiseworthy and beautiful. In fact, certain sections will even move you to tears. However, that doesn't change the fact that there is blatant SHIRK in all three categories of Tahweed in that poem: Shrik in ruboobiyyah, Uloohiyyah and Asma wa sifaat. Therefore, the poem should not and cannot be read except to correct these excesses.

As for the alleged story of how the poem was written, the Prophet pbuh
would not appear to anyone and praise him had he written something of shirk. It is only the Sufis who base their religion on dreams and fairy-tales; as for the true Muslm, he has the Quran and authentic Sunnah as his only true guides.

An example of Shirk in ruboobiyyah is the stanza:
"And of your generosity is the (creation) of the Wolrd and its co-wife (meaning the Hereafter)..." Here it is as if the World and the Hereafter was created from the generosity of the Prophet pbuh.

An example of Shirk in Asma wa sifaat:
"And part of your knowledge is the knowlege of the Tablet and the Pen..." So PART of the knowledge of the Prophet pbuhis the knoewledge that is encompassed in the Lawh al-Mahufdh - the tablet that has EVERYTHING written on it!! and that is only 'part' of his knowledge!! Compare this mystic poem with the authentic hadeeth in Bukhari where a young girl said "And we have a prophet who knows what will happen tommorrow.' to which the Prophet pbuhsaid, "Leave this (bit), and say the rest of it." (Sahih Bukhari; Book #62, Hadith #77)

Example of shirk in uloohiyyah:
" And who else there, besides you, who I can call out, at times of distress and problems?" Umm... how about our Creator, the only one the Prophet pbuh HIMSELF would turn to at times of distress??

Allah Knows best
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
o bhai tarjama kar k bakhsish karwanay walay. marnay walay ki jaan chor do.

مرنے والے کی جان تو تم لوگ نے پھنسائی ہوئی ہے، کبھی یہ خواب تو کبھی وہ خواب،کبھی چار کروڑ کا دعوٰی جبکہ پیپسی نے اتنی رقم پیش کش نہیں کی تھی۔ صرف لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے، کہانی چلاتے ہو۔ کہ داڑھی رکھکر وہ کنگلا ہوگیا تھا ماں باپ کی دوائی کے لئے پیسہ نہ تھا، پرانے پرانے انڈین گانے گانے والا اب انڈین فلم کی اسٹوری چلا رہا ہے، جس میں اداکار کبھی غریب ہوجاتا ہے تو کبھی امیر ہوجاتا ہے۔
تم خود سوچو اگر وہ داڑھی رکھ لیتا ہے، گانا چھوڑ دیتا ہے، تو کیا ایسا کرنے سے وہ چند دن میںاتنا کنگلا ہوجائے گا کہ دوا کے پیسہ بھی اس کے پاس نہ ہوگا، پھر چند دن میں دوبارہ کروڑپتی ہوجائے گا۔ یہ فلمی اسٹوری بہت بیچ لی اب بند کرو۔
دنیا میں بہت سے لوگ مسلمان ہوتے ہیں وہ دین کےلئے اتنی قربانی دیتے ہیں کہ ان کی جان تک خطرے میں پڑ جاتی ہے، مگر وہ اس طرح پروپیگنڈہ نہیں کرتے ہیں۔ دین میں اگر ڈرامہ بازی بند نہ کرو گے تو رانگ نمبری کھلاؤگے۔
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Re: Qaseeda Burda shareef - There is blatant SHIRK in all three categories of Tahweed in that poem: Shrik in ruboobiyyah, Uloohiyyah and Asma wa sifaat

It is not poetry per say which is disliked in Islam, but what is said in those poetry. If the poetry encourages the believers to believe in Allah and follow His Commands, it would be considered good poetry and absolutely encouraged in Islam.

We love the Prophet Muhammad pbuh but this love has a limit we cannot go beyond or below. For example, because of our love of the Prophet pbuhwe cannot say he is the son of Allah, as the Christians went into an extreme in loving their prophet. If we did this, we would be just like the Christians.

Yes, there is much in the "Qaseeda Burda Shareef" that is praiseworthy and beautiful. In fact, certain sections will even move you to tears. However, that doesn't change the fact that there is blatant SHIRK in all three categories of Tahweed in that poem: Shrik in ruboobiyyah, Uloohiyyah and Asma wa sifaat. Therefore, the poem should not and cannot be read except to correct these excesses.

As for the alleged story of how the poem was written, the Prophet pbuh
would not appear to anyone and praise him had he written something of shirk. It is only the Sufis who base their religion on dreams and fairy-tales; as for the true Muslm, he has the Quran and authentic Sunnah as his only true guides.

An example of Shirk in ruboobiyyah is the stanza:
"And of your generosity is the (creation) of the Wolrd and its co-wife (meaning the Hereafter)..." Here it is as if the World and the Hereafter was created from the generosity of the Prophet pbuh.

An example of Shirk in Asma wa sifaat:
"And part of your knowledge is the knowlege of the Tablet and the Pen..." So PART of the knowledge of the Prophet pbuhis the knoewledge that is encompassed in the Lawh al-Mahufdh - the tablet that has EVERYTHING written on it!! and that is only 'part' of his knowledge!! Compare this mystic poem with the authentic hadeeth in Bukhari where a young girl said "And we have a prophet who knows what will happen tommorrow.' to which the Prophet pbuhsaid, "Leave this (bit), and say the rest of it." (Sahih Bukhari; Book #62, Hadith #77)

Example of shirk in uloohiyyah:
" And who else there, besides you, who I can call out, at times of distress and problems?" Umm... how about our Creator, the only one the Prophet pbuh HIMSELF would turn to at times of distress??

Allah Knows best

Why you post it here then??
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)

مرنے والے کی جان تو تم لوگ نے پھنسائی ہوئی ہے، کبھی یہ خواب تو کبھی وہ خواب،کبھی چار کروڑ کا دعوٰی جبکہ پیپسی نے اتنی رقم پیش کش نہیں کی تھی۔ صرف لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے، کہانی چلاتے ہو۔ کہ داڑھی رکھکر وہ کنگلا ہوگیا تھا ماں باپ کی دوائی کے لئے پیسہ نہ تھا، پرانے پرانے انڈین گانے گانے والا اب انڈین فلم کی اسٹوری چلا رہا ہے، جس میں اداکار کبھی غریب ہوجاتا ہے تو کبھی امیر ہوجاتا ہے۔
تم خود سوچو اگر وہ داڑھی رکھ لیتا ہے، گانا چھوڑ دیتا ہے، تو کیا ایسا کرنے سے وہ چند دن میںاتنا کنگلا ہوجائے گا کہ دوا کے پیسہ بھی اس کے پاس نہ ہوگا، پھر چند دن میں دوبارہ کروڑپتی ہوجائے گا۔ یہ فلمی اسٹوری بہت بیچ لی اب بند کرو۔
دنیا میں بہت سے لوگ مسلمان ہوتے ہیں وہ دین کےلئے اتنی قربانی دیتے ہیں کہ ان کی جان تک خطرے میں پڑ جاتی ہے، مگر وہ اس طرح پروپیگنڈہ نہیں کرتے ہیں۔ دین میں اگر ڈرامہ بازی بند نہ کرو گے تو رانگ نمبری کھلاؤگے۔

O Haji molanay, chadd dae kisi maran walay da khatta. wrong numbery, right numbery ka faisala rabb nun karan dyo. apni wakhri katchery laa kay naa betho. tum logun ko dekh kar Ibne-einsha ki baat yaad aa jaati hai, 1 daira-e-islam bhi hota hai. is mai aaj kal logun ko daakhil karnay k bijae, kharij kya jata hai.
 
Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
O Haji molanay, chadd dae kisi maran walay da khatta. wrong numbery, right numbery ka faisala rabb nun karan dyo. apni wakhri katchery laa kay naa betho. tum logun ko dekh kar Ibne-einsha ki baat yaad aa jaati hai, 1 daira-e-islam bhi hota hai. is mai aaj kal logun ko daakhil karnay k bijae, kharij kya jata hai.

ابن انشاء یہ بات وہابی ازم کو کہی تھی، جو اپنے علاوہ سب مسلمانوں کو مشرک وار کافر کہتے ہیں۔

یہ رانگ نمبری کہہ رہا ہے کہ اس نے کانتڑیکٹ سائن کردیا تھا، جبکہ جنید جمشید کہتا ہے میں نے سائن نہیں کیا تھا، اور اس نے چار کروڑ کی بات بھی نہیں کی تھی، اس نے کہا تھا کہ پیپسی والوں اس کی ڈیمانڈ پوچھی تھی جو اس کو کانتریکٹ میں لکھ کر دینی تھی۔
طارق جمیل کو شرم آنی چاہئے ہے جس گناہ سے وہ توبہ کرچکا تھا، اس کا تذکرہ بار بار کیوں کررہا ہے؟ کل وہ وینا ملک کا کہنے لگے گا کہ وہ ننگی تصویروں سے کروڑوں کماتی تھی؟ کچھ شرم ہوتی ہے کچھ پردہ پوشی ہوتی ہے، گانا بجانا حرام ہے اس کا تذکرہ یوں چسکا لے کر نہ کر۔