میرے پاس ایسی چیزیں ہیں اگر شئیر کر دوں تو انکی عزت نہ بچے۔ زنیرہ ماہم

Terminator;

Minister (2k+ posts)
پاکستانی میڈیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پاکستانی میڈیا نے اِن بچّوں کی غلاظت،،یا نادانی کو خوب چسکے لے لے لیکرخوب پیسے بنائے
،،یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ ایسی باتوں کو ہوا دیکر دوسرے نادان بچّے شہہ پا سکتے ہیں

 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)



بتاتی کیوں نہیں ؟ کیا وردی کا ڈر ہے یا وردی کے اندر وردی والے کا ڈر ہے ؟
اپنے حصے کی کلکس تو مل گئ ہونگیں ۔​
 

Kamboz

Minister (2k+ posts)
پاکستانی میڈیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پاکستانی میڈیا نے اِن بچّوں کی غلاظت،،یا نادانی کو خوب چسکے لے لے لیکرخوب پیسے بنائے
،،یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ ایسی باتوں کو ہوا دیکر دوسرے نادان بچّے شہہ پا سکتے ہیں

Amazing thing is that a teenage girl gets on a taxi in karachi and tells him to go to lahore and also she says , i dont have money... i men how the hell is that possible.... Any driver making such a journey needs at least 3 to 4 days to make this distance and back. that means it cannot be a sudden decision, driver would have been ready to make this trip.
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
یہ ایک حرامزادی ہے جو کسی کی عزت اچھال رہی ہے- وہ بچی خود گئی ہو یا لے جائی گئی ہو،،، ان والدین سے پوچھو۔۔
ماہم ال حرامزادی
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ رپورٹر دو نمبر لگتی ہے۔ ایک رپورٹر تو غیر جانبدار ہونی چاہیئے جبکہ یہ تو دھمکیاں دے رہی ہے کہ لڑکی کے ابا کی عزت خاک میں ملا سکتی ہوں۔ اب اگر لڑکے والے لڑکی کے والدین سے نفرت میں لڑکی سے یہ کہلوا دیں کہ باپ کچھ غلط کرتا تھا تو کیا لڑکی کے الفاظ کافی ہیں کہ ان پر یقین کر لیا جائے۔ رہی بات کراچی سے لاہور آنے کی تو کوئی سولہ سترہ سال کی لڑکی ٹیکسی میں اٹھارہ بیس گھنٹے اکیلے سفر نہی کر سکتی جبکہ درمیان میں ایک رات بھی پڑتی ہے۔ نارملی اس کا جگہ کوئی بھی ہوتی تو ٹرین کا سفر کرتی۔ لیکن جب یہ بائی روڈ لاہور پہنچی ہے تو ضرور کوئی اسے لایا ہو گا۔
 

Back
Top