میرے لیے اپنی دکان نہ چمکائیں،چیف جسٹس کاعمران ریاض کے وکیل سے مکالمہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت شروع

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت کے روبرو پیش

عمران ریاض کی بازیابی کی کوشیش جاری ہیں

آئی جی نے مجھے کہا ہے کہ آپ معاونت کریں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

عمران ریاض کے والد کو کہا ہے کہ جو ورکنگ کمیٹی بنائی ہے وہ بھی اس میں شامل ہوں شان گل

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عمران ریاض پاکستان کے نامور صحافی ہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

وزارت دفاع کے پاس انفارمیشن ہے جو شئیر کرنا چاہتے ہیں

ہم سب ایک پیج پر ہیں اور کوشیش جاری ہیں نمائندہ وزارت دفاع

ہمارا صبر جواب دے رہا ہے وکیل عمران ریاض

مجھے کسی سے خوف نہیں ہے ۔میں اللہ کے علاؤہ کسی سے نہیں ڈرتا ۔میرے لیے اپنی دکان نہ چمکائیں ۔چیف جسٹس

آپ نے جو باتیں کرنی ہیں کریں میری فکر آپ چھوڑ دیں ۔چیف جسٹس کا عمران ریاض کے وکیل سے مکالمہ
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس عمران ریاض کے وکیل سے کہ رھا ھے کی اپنی دوکا ن نا چمکاو؟

اسکا کیا مطلب ھو سکتا ھے ؟ بس چپ چاپ پیشیاں لو؟ فیصلہ وغیرہ کچھ نھیں ھونا ھم نے خود ملزمان کو پروٹیکشن دی ھوئی ھے۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض اب زندہ واپس نہیں آنے والا

چند روز میں اسکی لاش برآمد کر کہ الزام طالبان پر لگا دیا جائیگا