میرے فوجی جوان ۔ انااللہ وانا الیہ راجعون

boss

Senator (1k+ posts)
آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی دیتے ہُوۓ گاڑی کھائ میں گر گئی۔ چار پاکستان فوج کے جوان شہید اور کئی زخمی۔

انااللہ وانا الیہ راجعون
☹️☹️☹️

بارڈر پر بھی جان دیں اور ان سیاستدانوں کے کاموں میں بھی جان دیں اور سُنیں بھی اِن لعنتی پٹواریوں کی

?????

E7JeC3NWEAIZHvW

E7JmHsvXoAA1-7L

E7JmH9_XoAAZggf

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی دیتے ہُوۓ گاڑی کھائ میں گر گئی۔ چار پاکستان فوج کے جوان شہید اور کئی زخمی۔

انااللہ وانا الیہ راجعون
☹️☹️☹️

بارڈر پر بھی جان دیں اور ان سیاستدانوں کے کاموں میں بھی جان دیں اور سُنیں بھی اِن لعنتی پٹواریوں کی

?????

E7JmHsvXoAA1-7L

E7JmH9_XoAAZggf

اللہ ان شہیدوں کی مغفرت فرمائے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الله مرحومین کی مغفرت فرمائیں. ان کے والدین اور لواحقین کو صبر اور ہمت دے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Inn paleed siasat danoon aur jahil voters ke liyae jaan dainey waley ghareeb. Abb daikhtey hain Qatari Naika aur uss ke Ghadaar baap kya bakwas kartey hain Kashmir elections par aur inn shaheedoon ke khoon par!
 
Haha

Minister (2k+ posts)
انااللہ وانا الیہ راجعون

پھر بھی مریم فراری اور اس کے کچھ نون لیدی کتے ہماری فوج پر بھونکتے ہیں