میرے اور کور کمانڈر گھر کی ایک جیسی اہمیت ہے، لطیف کھوسہ

ranaji

President (40k+ posts)
اور ہر کور کمانڈر نے ریٹائر ہوکر کھرب پتی بن کر ریٹائرڈ ہوجانا ہے ُاورپھر امریکہ برطانیہ سپین فرانس دوبئی میں جاکر مر کھپ جانا ہے اور کچھ نے صرف دفن ہونے کے لئے تابوت میں آنا ہے
جبکہ وکیلوں اور سیاستدانوں نے یہیں جینا مرنا ہے یہیں رہنا ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Jab tak harami generals ko nakail nahi dali jaay gi yeah mulk siraf faujistan he rahay ga
Khan nay inn haram zadoon ko expose kar diya hay.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ۔ یہ بات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے کہی تھی لیکن ہمارے ملک میں علیحدہ ہی ضابطے ہیں جہاں فوجیوں کو سول لوگوں پر فوقیت ہے، اشرافیہ کو عام عوام پرفوقیت حاصل ہے ۔ اور اعلیٰ عدلیہ کا جج عوام کو صبر کی تلقین کرتا ہے کہ اس دنیا میں انصاف نہیں ملنا اگلے جہان تک صبر کرو۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Ahmiyat siraf in haram zadoon generals key hay baqi qoum chahay keeray makorron key tarah rahay.
 

ranaji

President (40k+ posts)
جہاں کا چیف جسٹس انصاف کا حق لینے والے کو یہ کہے کہ صبر کرو اور انصاف طلب نا کرو جہاں چور اچکا چوہدری گوگی رن پردھان ہوں کنجر مثلی میراثی چوڑے چکلے کی پیداور کرپٹ نااہل زانی شرابی کنجر فراڈئے اداروں کی سربراہی کر رہے ہوں اور ادارے اپنی بے بے کے چکلے کی طرح چلائے جائیں اس ملک کی حالت کا اندازہ کرلیں
 
Sponsored Link