Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1923691868715454912
ویڈیو کس نے لیک کی؟ کنول شوذب کا انکشاف
میری کردار کشی ہورہی ہے، بہت زیادہ غلاظت مجھ پر اچھالی گئی، یہ ویڈیو زوم میٹنگ میں ہی شریک کسی بندے نے لیک کی ہے۔
علیمہ آپا سے میں ملی ہوں ۔ ہماری بڑی ہیں ہم انکی بہت عزت کرتے ہیں ۔
خان صاحب سے ہمارا خون کا رشتہ نہیں ہے، پاکستان کا رشتہ ہے اور وہ ہمارے خون میں دوڑتا ہے ۔
میری بات کو انتشار بنا کر پیش کیا گیا۔۔۔ورکرز کو بتانا چاہتی ہوں کہ ایک سازش بنائی گئی ہے۔۔۔۔علیمہ خان ہماری بڑی ہیں،،وہ بھی اپنے بھائی عمران خان کیلئے کھڑی ہیں ہم سب بھی اپنے لیڈر عمران خان کیلئے کھڑے ہیں ۔ورکرز انتشار پر توجہ نہ دیں۔۔۔کنول شوزب کا علیمہ خان سے تصادم کے تاثر بارے مفصل جواب آگیا،،،،
https://twitter.com/x/status/1924386014577020934

Last edited by a moderator: