NA-1 Peshawar, Ghulam bilor is leading with margin of 4500 votes
پشاور اور میانوالی سے ہارنے کے بعد عمران خان کے دھاندلی سے متعلق موقف جو کہ سچائی پر مبنی ہے، اسے شدید دھچکا لگا ہے. تحریک انصاف کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہو گا. اسد قیصر کو فوری طور پر پارٹی صدارت سے فارغ کیا جائے. جب وہ بطور اسپیکر کھل کر پارٹی کے لیے کام نہیں کر سکتا تو اسکا صدارت سے چمٹے رہنے کا کوئی جواز نہیں