میری پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں , سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

battery low

Minister (2k+ posts)
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔

اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے،الیکشن جھوٹے ہوئے، اداروں کی ساکھ ختم کر دی گئی سیکیورٹی تھریٹ کا کہا جا رہا ہے یہ بھی جھوٹ ہے سارا ملک جھوٹ پر چل رہا ہے۔

انہوں ںے کہا کہ ادارے تباہ ہو چکے ہیں، انتخابات میں پی ٹی آئی کو میدان میں نہیں آنے دیا گیا، ووٹر نے پولنگ ڈے پر ان سے بدلہ لیا لیکن ووٹ کے ذریعے تبدیلی کو تسلیم نہیں کیا گیا انھوں نے مینڈیٹ چھین کر قوم کی امید ختم کر دی ہے، میری ساری پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی وکلاء تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ہمارا پُرامن احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، ہم انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے، گزشتہ سینیٹ انتخابات میں گیلانی کا بیٹا پکڑا گیا تھا آج تک اسے سزا نہیں ہوئی۔


Source
https://twitter.com/x/status/1767870319375622438 https://twitter.com/x/status/1767838913240948736 https://twitter.com/x/status/1767599209711030624 https://twitter.com/x/status/1767893553873629604 https://twitter.com/x/status/1768190876981891211
 
Last edited by a moderator:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

Your cravings for total chaos and civil war will forever flop, leaving you to depart this world still clinging to them deep down.
حافظ یزید کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں کبھی سیاسی استحکام نہ آئے اور نتیجے میں مکمل تباہی ہو

نہ جانے کس نے عاصم یزید کو پاکستان کو تباہ کرنے کا ٹھیکہ دیا ہے؟؟؟
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
حافظ یزید کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں کبھی سیاسی استحکام نہ آئے اور نتیجے میں مکمل تباہی ہو

نہ جانے کس نے عاصم یزید کو پاکستان کو تباہ کرنے کا ٹھیکہ دیا ہے؟؟؟
MC Nawa ganja.
 

cheema lahori

Councller (250+ posts)

Your cravings for total chaos and civil war will forever flop, leaving you to depart this world still clinging to them deep down.
Oh bhai wakeup it is already CHAOS in the country .
Only patwari minds are happy rest of every one is unhappy .

My dear brother it is already happened in 1971 and get ready for another 1971
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

Your cravings for total chaos and civil war will forever flop, leaving you to depart this world still clinging to them deep down.
Fcuk you moron. He has achieved more than any Pakistani bar Jinnah. He doesn't need to prove or achieve anything else. All we need to do is to get rid of lickers like you and your masters to cleanse Pakistan.