میری وکٹ گرنےکاسب انتظار کررہے تھے، میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں، شاہ محمود

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)



تیری وکٹیں تو کب کی بج چکیں ۔ اب تو صرف بیلز ھی بغیر سہارے ھوا میں معلق ہیں ، کبھی بھی نیچے آ پڑیں گی ۔

توُ وھیں کھڑا رہیو ۔