میری طرف سے سب کو حصوصاً پی ٹی آئی کے بھائیوں کو عید مبارک

Aristo

Minister (2k+ posts)
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری جانب سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات و قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور اس میں کسی بھی کوتاہی پر درگزر فرمائے آمین
 
bahmad

Khair Mubarak bro.......same to you
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری جانب سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات و قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور اس میں کسی بھی کوتاہی پر درگزر فرمائے آمین

و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاته
استاد جی! خیر مبارک . ساڈی ولوں وی عید مبارک قبول فرما کے ساڈی وی ماڑی جئی عزت افزائی فرما دیو، مہربانی ہوئے گی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

یوتھیو کو عید کی اسپیشل مبارکباد دینے کا کیا مطلب ھے ، ارسطو ؟

ان حرام ھڈیوں نے ملک سے باھر بیٹھ کر جتنا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا ہے ، انہیں عید کے روز مرچوں والے تیل میں بھیگا ڈنڈہ پچھلے دروازے سے دینا چاھیے تاکہ عبرت پکڑیں ۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاته
استاد جی! خیر مبارک . ساڈی ولوں وی عید مبارک قبول فرما کے ساڈی وی ماڑی جئی عزت افزائی فرما دیو، مہربانی ہوئے گی
استاد جی ہون شرمندہ تے نہ کرو😄 خیر مبارک جزاک اللّٰہ
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

یوتھیو کو عید کی اسپیشل مبارکباد دینے کا کیا مطلب ھے ، ارسطو ؟

ان حرام ھڈیوں نے ملک سے باھر بیٹھ کر جتنا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا ہے ، انہیں عید کے روز مرچوں والے تیل میں بھیگا ڈنڈہ پچھلے دروازے سے دینا چاھیے تاکہ عبرت پکڑیں ۔
میں نے بھی عید مبارک کا عید کے دن تھریڈ لگایا تھا مگر کسی کے لئے خصوصی اور کسی کے لئے عمومی نہیں - باہر بیٹھے ہوئے انصافی تو چاہتے ہیں اگر خان کی حکومت نہ ہو تو ملک تباہ و برباد نیست و نابود ہو جائے اس پر ایٹم بم گر پڑیں انڈیا پاکستان پر قبضہ کر لے - یہ وہ کھلے عام کہتے ہیں اور جب لیڈر کہہ دے انہیں حکومت دینے سے بہتر تھا ملک پر ایٹم بم گر پڑے تو پھر یوتھوں کے لئے تو یہ سب کہنا حکم کا درجہ رکھتی ہے - پاکستان کی ترقی خان سے نہیں جڑی ہوئی انشاللہ پاکستان خان کے بغیر ترقی کرے گا - خان کے آنے کا آگے آنے کا کوئی امکان بھی نہیں لگتا -
باقی میری طرف سے آپ ، انصافیوں اور غیر انصافیوں سب کو برابر عید مبارک ہو -
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
میں نے اس میں نہ کسی کو گالی دی نہ کسی کو برابلا لہا اگر میں نے اپنے مسلمان بھائیوں کو اپنے نظریہ کے لوگوں کو خصوصی مبارکباد دے دی تو اس پے بھی اتنی تکلیف ہو رہی ہے جیسے میں نے خدانحواستہ کسی ہندو کو کسی انڈین کو کسی ازرائیلی کو مبارکباد دے دی ہو کون لوگ و تسی اوے کسی کو حصوصی عید کی مبارکباد دینا بھی برداشت نہیں ہو رہا اللّٰہ ہی ہدایت دیں