and give country in dirty hands of corrupt politicians.They will destroy this country as they killed all institution before.go army go
جب بھیڑیے سبزی منڈی میں پھرتے نظر آئیں ، تو سمجھ لیں منڈی میں بیوپار کا قصد ہے ، گوشت خوری ہرگز نا چھوڑی
:biggthumpup:اور جب نذیر ناجی و مبشر لقمان انقلاب انقلاب چیخنے لگیں تو ، سمجھ لیں ، نذیر ناجی پاکباز نا ہوا ، بلکہ انقلاب بہت گھٹیا ہے جہاں ان جیسوں کو پناہ مل چکی ہے