میرا کیا قصور ہے؟ میں نے 50 روپے بانٹے تو سب کو برا لگ گیا،منور تالپور

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1563647086859636739
pic_1532693219.jpg

شکل سے ہی منحوس ہے
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سندھ سول سیکریٹیریٹ میں سب سے بڑا راشی افسر ہے یہ . نوٹوں سے بھری بوریوں کی بوریاں کھا جاتا ہے پر ڈکار نہیں مارتا
لیکن اتنے پیسے کا کیا فائدہ؟؟ الله نے عذاب اسی دنیا سے شروع کر دیا ان میاں بیوی پر. رب معاف کرے انکو اولاد دی تو ضرور، لیکن ڈس ایبلڈ . آگے جا کر جو ہونا ہے اسکے تصوّر سے ہی انسان کی روح کانپ جاتی ہے
کیوں نہیں سمجھتے یہ لوگ ؟؟؟
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

Jab ALLAH kisi insan ko saza denay ka faisla kar leta hai to os insan ke aqal kam karna chor jati hai phir wo apnay nafs k ghoray pay sawar taizi say zilat ke manzilain teh karta jata hai phir osay sochnay yan mafi mangnay ke tofeeq nahi deta ALLAH
 
Back
Top