میرا چھٹا الیکشن ہے، مگر میں نے ووٹر اور کارکنان کا ایسا جوش ماضی میں نہیں دیکھا- خواجہ آصف

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ووٹر اور کارکنان کا ایسا جوش ماضی میں نہیں دیکھا- خواجہ آصف

صحیح کہا پہلے کبھی اتنے جوش و خروش سے گالیاں نہیں پڑتی تھی
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے پہلی بار منہ کالا ہوا ہے
پہلے نہیں ہوا تھا


ویسے پٹواری اسکی ہر بات پر یقین کرینگے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جرنلزم کا لیول دیکھیں- کیا فضول سوال جواب ہےکہ کیا آپ ورکرز کو لایں گے کہ نہیں ----(ویسے امیدواروں کا ووٹروں کو پولنگ بوتھ پے لے آنا خلافِ قانون ہے)