میرا پاکستان ایسا ھو

NA154

MPA (400+ posts)
میں اکژ سوچتا ھوں پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے جدید ترین سھولتوں مزین ھوں حتھ کھ دور دراز علاقوں کے پرائمری سکولوں میں اعلا تعلیم یافتھ سٹاف جن کی تنخواھیں کم ازکم ایک لاکھ ماھانھ ھو ھر سکول میں جدید کمپیوٹرلیب ھوں تمام کمروں میں اےسی جیسی سھولت میسر ھو اے سی گاڑیوں میں پک اینڈ ڈاراپ کی سھولت ھو
پوراے ملک میں یکساں نصاب ھو غریب بچوں کو بڑی تعداد میں پرا ئمری لیول پر ھی وظائف دیے جائں ایسے والدین کو مالی ظور پر سپورٹ کیا جائے جو غربت کی وجھ سے اپنے بچوں کو سکول نھیں بھیجھتے سکولوں میں بچوں کے جبری داخلے کی مھم کا اغاز کیا جائے قانون کےزریے والدین کو مجبور کیا جائے کھ وھ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں تعلیمی ادارے سے فارگ ھونے کے بعد نوجوانوں کو مناسب روزگار مھیا کرنے کیلیے بھترین پالیسیاں بنای جایں یونین کونسل لیول تک حکومت مھینھ میں ایک بار سپیشلیسٹ ڈاکڑوں کی ٹیم بنائے جو غریب لوگوں کی جبرا جسمانی جانچ کرے اور ان میں پا
ئی جانی والی بیماریوں کا مفت علاج کرے

 
Last edited by a moderator:

Back
Top