پاکستان بنانے والوں
اس کی خاطر جانیں دینے والوں
عزتیں لوٹانے والوں
اپنوں سے بچھڑنے والوں نظروں کے سامنے پیاروں کو کٹتے دیکھنے والوں
نے ظلم و تشدد کے مارے بھوک پیاس لاچاری و بے بسی کی بنی تصویروں نے جس کرب اور مشکل سے یہ وطن حاصل کیا تھا_
پاکستان نے ہجرت کرنے والے لاکھوں مسلمانوں کا لہو پیا تھا_ راوی کا پانی آج بھی سرخ ہے_ وہ گواہی دے رہا ہے کہ پاکستان خون کے دریا سے گزر کر ملا تھا_
قائد اعظم نے اس لیے الگ وطن کی خواہش نہیں کی تھی اس پر گدھ صفت صرف شریفوں اور زردایوں کا حق ہے کہ وہ اس ملک کو ایسے نوچ نوچ کر کھائیں_
مسافر خانے ' سڑکیں فٹ پاتھ جہاں زندہ اور مردہ لاشیں لٹکی ہیں ' کندھے مڑے ہیں ' انکھیں کھلی ہیں ' خون کے چھپڑوں میں آنتیں بکھری ہیں_
یہ ملک ان سرفرشوں کا ہے، یہ ملک کسی شریف یا زرداری کو تحفے میں نہیں ملا، اس کی قیمت بڑی بھاری چکانی پڑی تھی_
ملک آج پھر مقبوضہ ہے اسے چھڑوانا فرض بن چکا ہے_ ن لیگ اور پیپلزپارٹی جیسی جماعتوں سے جان چھڑانا ناگزیر ہو چکا ہے_
:(