میرا بیٹے کامران کو کینسر تھا تو میں اسے یہودی ایجنٹ کے ہسپتال لاھور لے گیا

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)

FyloM3CX0AEnMYP

میرا بیٹا کامران کو کینسر تھا تو میں اسے یہودی ایجنٹ عمران خان کے کینسر ہسپتال لاھور لے گیا۔ ڈاکٹروں نے علاج اخراجات کے حوالے سے بتایا کہ کامران کے علاج پر 20 تا 25 لاکھ روپے ابتدائی خرچ آسکتا ھے۔ اگر اس رقم سے علاج مکمل نہ ھوا تو مزید لاکھوں روپے اخراجات آسکتے ہیں۔ ڈاکٹروں نے مجھ سے پوچھا کیا آپ یہ اخراجات برداشت کر سکتے ھو؟۔میں ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے جواب دیا کہ میں نے کے۔پی۔کے۔ ضلع دیر سے لاھور تک آنے کا کرایہ دوستوں سے قرض لیا تو 20 یا 25 لاکھ روپے خرچ کیسے برداشت کروں؟ ۔میرا جواب سن کر ڈاکٹروں نے کہا پریشان مت ھونا کامران کا علاج یہودی ایجنٹ عمران خان مفت کرائے گا اور اسی وقت کامران کیلئے فری کمپیوٹرائزڈ کارڈ دیا گیا اور کامران مفت علاج کے بعد مکمل صحتیاب ھوا اور باقاعدہ سکول جاتا ھے۔ ۔یہ کہانی صرف ایک کامران کی نہیں بلکہ اس ہسپتال سے ہزاروں کامران مفت علاج کراکر صحتیاب ھوئے اور یہودی ایجنٹ عمران کیلئے دعائیں دیتے ہیں۔ میں جو خان کیخلاف نہیں لکھتا اس کی بڑی وجہ کامران کی حقیقت پر مبنی داستان اور احسان ھے جو مجھ پر قرض ھے۔
https://twitter.com/x/status/1668979737950052353
 
Altruist

Minister (2k+ posts)

hope-icon.png