میجر شہید ناصر سدھو کی بیٹی کی جزباتی گفتگو نے سب کو رلا دیا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے کہا کہ 6 ستمبر کی مناسبت سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور اس سلسلے میں وہ پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1169873522937585665
شاہد آفریدی نے شاہد آفریدی پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کی خدمات کو سراہا، سابق کپتان نے کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔

آفریدی کا کہنا تھا کہ شہید مریم مختار کے اہل خانہ سے ملکر ان کے ہمت وحوصلے کی داستان سن کر بہت اچھا لگا، شہید مریم مختار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

https://www.express.pk/story/1801166
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
خالی ان شہیدوں کے گھر فوٹو سیشن کے لئے اور اپنی پی آر بنانے یا میڈیا میں رہنے کے لئے جاتے ھو ان کے لئے کچھ کرو تاکہ انکے لواحقین کو احساس ھو ک دنیاوی طور پہ بھی انکی شہادت کو سراہا جاتا ھے وڈے آیا شاہد افریدی