Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1668969008656437248
و ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کے حوالے سے وکیل مہتاب عزیز کی پریس کانفرنس
عادل راجہ کو پولیس نے تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا ہے، مہتاب عزیز کی ذرائع کے حوالہ سے گفتگو
عادل راجہ کو پولیس نے تقریبا آٹھ گھنٹے حراست میں رکھا گیا۔
عادل راجہ نے پیر کو اپنا یو ٹیوب چینل بند کرنے کے سلسلے میں بات کی تھی۔ اس کے بعد رابطہ نہیں ہو سکا۔ مہتاب عزیز
منگل کو عادل راجہ کی گرفتاری کے بعد میں نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، مہتاب عزیز
عادل راجہ اور ان کی فیملی کے ارکان کے فون بھی فی الحال بند ہیں، مہتاب عزیز
خیال ہے کہ عادل راجہ کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا، مہتاب عزیز
ہو سکتا ہے عادل راجہ کو فون سمیت انٹرنیٹ اور دیگر اشیاء استعمال کرنے سے منع کرسکتی ہے۔ مہتاب عزی
عادل راجہ کسی غلط کام میں ملوث ہوتے تو میں خود پولیس کو رپورٹ کرتا، مہتاب عزیز
مجھے یقین ہے کہ عادل راجہ کسی غلط کام میں ملوث نہیں، مہتاب عزیز
عادل راجہ کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے اور ریاست مخالف جذبات انھارنے کے حوالے سے پاکستانی حکام نے شکایات ہیں
ایک سینئر حاضر فوجی افسر نے بھی مضحکہ خیز الزامات پر لندن ہائی کورٹ میں عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا.
https://twitter.com/x/status/1668961986808541184
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/D7pFoyu.jpg
Last edited: