میاں پھٹیچر شریف۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میاں پھٹیچر شریف۔۔

ہاہاہاہا۔۔کیا پھٹیچر قسم کا لول ہوگیا۔۔لگتا ہے میاں جی کی اُلٹی پڑتی چالوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ ابھی اپنے احسانات کے بدلے " گو نواز گو" کا گوبر لگا جُوتا کھایا ہی تھا کہ یہ پھٹیچر قسم کا لول ہوگیا۔ اپنے تئیں میاں جی نے صحافتی طوائفوں کو کپتان کی ہر بات کو پکڑ کر گُھمانے پر لگاکر بڑی سمجھداری کا کام کیا۔

مگر ایک بات بھُول گئے کہ جس بندے کا ذکر کئیے بغیر ان طوائفوں کو دھندہ ٹھپ پڑجانے کا ڈر لگا رہتا ہو۔ جس کے جُوتے تک کا ذکر کرکے ان کا ٹائم پاس اور ریٹنگ فاسٹ ہو۔ اُس کی گپ شپ کا کیا اثر ہوگا۔

پھٹیچر بظاہر ایک عام سا لفظ ہے مگر ان گدھوں نے کپتان کی گپ شپ میں استعمال کیئے گئےاس لفظ کو اتنی ہوا دی کہ یہ ان کے ہی گلے پڑ گیا۔ اور اس طرح اپنے القابات میں ایک نئےلقب کا اضافہ کر لیا۔

اب اگرمیاں جی میں ذرہ بھی سمجھ ہوگی تو یہ اس قسم کے ڈرامے بند کرادیں گے۔نہیں تو یہ اپنی طوائف خچروں کو مزید تیز ہونے کے لیئے چابک رسید کریں گے۔اور جس طرح کے کپتان ہیں ۔ جس طرح وہ بولتے ہیں بے خوف ہو کر۔ مُجھے ڈر ہےکہ ان کے لیئے کئی نئے اور بھیانک القابات دریافت کر جائیں گے۔

فی الحال بس اسی سے گُزارہ کریں۔ مثلا آج سےمیاں پانامہ شریف کو میاں پھٹیچر شریف بھی کہا اور لکھا جاسکے گا۔

https://www.facebook.com/Jani-1244855932238006/
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
PHATEECHER PM

302914_467241633352881_2013495216_n.jpg
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
عمران خان نے کچھ لوگوں کی سیاست کا کتنا برا حال کر دیا اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کے اب لوگ عمران خان کے منہ سے نکلے ریلو کٹا اور پھٹیچر لفظوں پہ سیاست کرتے ہیں بلکہ ایک بندی تو پریس کانفرنس بھی کرنے آ گئی
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Phateecher SHAREEF AUR IS K CHAELEY DARBARI BOHT JALD APNEY ANJAM KO POHNCHNEY WALEY HAEN .DOOSRI TARF ZARDARI BI POORI TARA HATH PAUN MAR RAHA HA . YE DONO CORRUPT BHAI PASSEY AUR IQTADAR KI HAWAS MAE AWAM K SAMNEY NANGEY HO CHUKEY HAEN ,SIRF APNI BEGHAERTI KI WAJA SAE ZINDA HAEN WERNA ,,,,,,,,,,,,,,,,,
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
میاں صاب کی پھٹی بھی ہوئی ہے اور چری بھی ہوئی ہے- اس لئے پھٹیچر لفظ ایک دم چکاس بیٹھتا ہے میاں صاب اور ان کے خاندان کے اوپر
 

Back
Top