میاں محمودالرشید، عالیہ حمزہ اور عمرسرفراز چیمہ کی عدالت پیشی کے مناظر

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
May Allah's wrath be on you Muneerey Dalley and your predecessor who started all this, Bajwa. Why do you not just abolish court system and the facade of democracy when you can punish people for not following your orders and not even spare women and molest them. People of pakistan home and abroad must raise their voice against it on all available forums. This can be stopped if large number of people stand up against this oppression and get their voices heard.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These are the true PTI members who follow the vision of the party. The munafiq's in army and PDM are trying their best to break them.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Buzdil Generals sharam karo ko mulk ki auraton ko giriftar karte ho.
We have given you the gun to protect us not to attack & kill us.
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
لوگ سبق نہیں سیکھتے انشاءاللہ سب غداروں کے ساتھ ایسا ہی ہو گاعاصم منیر نے فارمیشن کمانڈرز اعلامیہ اصل میں پاکستانی قوم کے خلاف جاری کیا ہے، یہ ایک ملک دشمن افسر ہے اور ملک کو برباد کرنا چاہتا ہے، کارروائیاں تو انکے خلاف ہونی چاہئیے۔۔
۔اتنا ظلم و جبر تشدد اللہ کی پناہ وہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے، ماؤں، بیویوں اور بیٹیوں کو ریپ کی دھمکیاں دیتے ہیں۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پرہیں جیسے ہم کشمیر یا فلسطین میں رہتے ہیں. عورتوں کی بے حرمتی، چادر اور چار دیواری کا تقدس، بزرگوں کی بےعزتی، بچیوں کو ننگا کرنے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔
یہ صرف فلسطین ، مقبوضہ کشمیر اور اب مقبوضہ پاکستان میں ہو رہا ہے۔
حافظ ہو کر اتنا جھوٹ بولا جاتا ہے. تلخ حقیقت یہ ہے کہ حافظ وہسکی پہلے بھی نواز تھیف کا سہولت کار تھا اب بھی ہے جب تک دم پر پائوں نہ رکھا جائے ائندہ بھی رہے گا.

پاکستان کو توڑنے کا ایجنڈا

دس ہزار دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدی بغیر کسی جرم کے
جیلوں میں قید ہیں اور پھر کہا جاتا ہے کہ یہ فرضی انسانی حقوق کی کہانیاں ہیں
لوگوں کو گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے پھر کہتے ہیں کہ یہ فرضی انسانی حقوق کی کہانیاں ہیں.
عمران خان کی لڑائی ارطغرل اور عثمان غازی کی طرح کی ہے. کردوغلو. اسمہان. اندرونی غداروں منگولوں صلیبوں دیگر قبائل سے تھی خلافت عثمانیہ بنانے میں عرصہ لگا.
بچے گرفتار نہیں کیے بلکہ دس ہزار خاندان ان کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں اور جب قبیلے کے ایک بچے کو سزا ملتی ہے تو جواب میں پورے پورے قبیلے مخالفت میں آ جاتے ہیں۔ یہی حال ابھی پنجاب میں ہے.
یہ چاہتے ہیں مُلک تقسیم ہو جائے.
Ns should not have selected him
2) غاصب لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم منیر کو ۹ مئی کے بہانے اپنی غیر قانونی تقرری کو دھونس زبردستی ٹھونسے کا بہانہ مل گیا ہے۔ اب وہ ظلم کے ذریعے قبضہ قائم کرے گا.
 

Back
Top