میاں عباد فاروق کی وائر ویڈیو

Zainwatozai

Voter (50+ posts)
جب ہم تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہیں تو صرف اس لیے کہ اس پارٹی میں بہتری کی گنجائش موجود ہے اور اس ہی پارٹی سے امید کی جا سکتی ہے۔

ایسے بندوں کو پارٹی سے دور رکھنا چاہئے جو اپنے مفاد کیلئے خان صاحب سے ملیں اور پیسے دے کر قریب ہوں۔ یاد رہے عباد فاروق پر جیل بھرو تحریک کے دوران پولیس وین توڑنے پر دہشتگردی کا پرچہ بھی ہے۔ اور جناب عدالت پیشی پر بھاگ نکلے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1654037704856698884
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
FaXZ0j3X0AAdeil

maxresdefault.jpg