میاں عامر بھی آفشور کمپنی کے مالک

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
agar g@nj@y kay h@r@@m khorr motoo group ki companies ghalat hain to inn ki bhi ghalat hain.. aur agar unn h@r@@m khoroon ki theek hain to inn ki bhi theek hain... ab agar kisi kay bhi khilaaf kaarwayee hui to g@nj@y kay motoo group kay khilaaf bhi honi chahiyay..
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
اگر دھرنا کامیاب ھو جاتا تو ان صاحب کو پنجاب کا وزیر اھلا بنانے کی یقین دہانی کروائی گی تھی
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)


پانامہ لیکس میں جیو کے مالک کا نام کیا آیا جنگ گروپ کو جیسے سانپ سونگ گیا ہو.... ان بیغرتوں میں اتنی اخلاقی جرت نہیں کہ میر شکیل کا نام لے سکیں
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
​جنگ جیو اور جھوٹ میں ج اہم کردار ادا کر رہا ہے اور یہ وہ جولیٹ ہے جو سندر یلا کی جوتی ہضم کر کے سیٹھی طلعت خانزادہ کو انصار عباسی جیسے نکاح خواں کے چکروں میں پھنسا کر مار رہی ہے اور گواہوں میں ٹھیکیدار ریاض میر شکیل مظہر عباس کی شمولیت اور عدم دستیابی کی وجہ تاخیری حربوں میں پھنسایا ہوا ہے
 

Back
Top