میاں صاپ کا قوم سے مذاق

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


مجھے پتا ہے میرے جمدے سار ہی میرے خلاف سازشیں شروع ہوگی تھی_




چھوٹا تھا تو شہباز مجھے اماں سے مار پڑواتا تھا_



بڑا ہوا تو ابا مجھے نکما سمجھ کر مجھ سے نفرت کرتے تھے_




شادی ہوئی تو کل ثوم مجھے گھرانیاں کڈتی ہے_




بچے ہوئے تو مریم نے مجھے تنگ کیا_




سیاست میں آیا تو امران خان نے میرا جینا حرام کیا ہوا ہے_




اب گوروں کو کہ کر میرے خلاف سازشیں کررہا ہے_




غریب ہونا بہت بڑا ظلم ہے ۔۔ نو باڈی لوز می ۔۔۔۔۔۔۔۔۔




میاں ساپ کے خطاب سے اقتباس

12963376_2027010137524247_1176593973856998015_n.jpg


(cry)


 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)


دس منٹ سٹار پلس کی دُکھی بہو منہ بنا کر بولتی رھی
نسلیں گِنوا دی
پر یہ نہیں بتایا
ملک سے پیسہ باہر کیسے گیا؟
اوئے اسی پٹواری نہی آں

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)


دلوں کی ڈھرکن نواز شیریر....
دلوں کے "د" پر زبر ہے یا زیر اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا.....
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)


سمجھ سے باہر بات ہے جیسے ہی میاں صاحب اور انکی اولاد کوئی کاروبار شروع کرتے ہیں تو آسمان سے کیسے ہنڈ برسنا شروع ہوجاتی ہے ان پر باقی پاکستانیوں پر تو ایسی برکات نازل نہیں ہوتیں
(buribaat)
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
When you lose every fiber of moral ground, you resort to emotional banter. You should hear a criminal taking stand after he has been convicted. You will see this fat phuck in every single on of them. So not interested in your self pity party, show proof of your earnings to the last cent or you are a crook. Well we already know you are a crook. His whole reasoning is laughable at best.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو ہر پارٹی میں الگ الگ مزاج اور نظریے کے بندے نظر آئیں گے_ لیکن میں نے جتنے نونی دیکھے سب اک ہی مزاج کے دیکھے_


میرے تھوڑے کہے کو زیادہ سمجھیئے گا_ شُکریہ

:)​
 

behzadji

Minister (2k+ posts)
اپنی اپنی قسمت ہے . کسی کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے . اس ملک میں تو ٹیلنٹ کی قدر ہی نہیں ہے . پانامہ لیک ہمارے حق میں جاتی ہے کہ ایک غریب ملک کا لیڈر بھی اربوں بناسکتا ہے . ہم نے تو اس میڈل ریس میں اپنا پرچم بلند کرکے پاکستان کی نمائیندگی کی ہے . پتہ نہیں یہاں اتنے جیلس لوگ کیوں رہتے ہیں .
!یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Pehley imran khan mian sahib ki tangain kenchta tha abb goro ne bhi mian sahib ki tangain kenchana balkeh kholna shuruu ker di :)
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے خلاف سازشوں پر میں صاحب کا تھوبڑا کبھی ٹی وی پر نہیں دیکھا.
کالے دھن کی خبروں پر اچھل کر ٹی وی پر آ گئے.
اسی سے پتا چلتا ہے ملک کے ساتھ ان کی وفاداری اور مال کے ساتھ کس درجے کی ہے.
ویسے یہ سازش نہیں انفارمیشن ہے اور جہاں سے ای ہے انھیں اسے لیک کرتے ہوئے پتا بھی نہیں ہو گا ہماری بہو پر کیا قیامت ٹوٹ پڑی ہے
.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Patwaris think the same about Mian Saanp. Some of educated illiterates still saying that it is conspiracy against Mian Saanp.