میاں صاحب چونکہ مرد پہلوان بچے ہیں اور یہ بھی مشرف کی طرح جیل ویل سے نہیں ڈرتے سنا ہے اڈیالہ کے اسی سیل کے مقدر پھر شاید پھر جاگ جائیں۔میاں صاحب جیل ویل سے نہ ڈریں گو آپ کو ماضی میں بھڑکے مارنے والوں نے رگڑا دلوا دیا تھا ۔ویسے اس سرزمین کی تاریخ امن پرست رہی ہے امن کے داعی امن کو کبھی تہوبالا نہیں کرتے پر امن رہ کر میاں صاحب کو اڈیالہ میں سری پائے بغیر استثناء کے کھلاتے رہینگے۔
رہ گئی کلثوم نواز تو وہ وینٹیلیٹر پر عرصہ دراز سے ہیں اور 99 ٪ ویٹیلیٹر پر مریض کے رہنے سے ہسپتال تو بنتے ہیں مگر مریض نہیں بچتے۔
ایک طرف پاکستانی 22 کروڑ آپ کو بلارہی ہے دوسری طرف آپکی 1٪ بچ جانے والی کلثوم آپ کے قومی لیڈر ہونیکا تقاضہ ہے آپ پاکستان آجائیں آپ پہلےبھی کلثوم نواز کو بستر پر چھوڑ کر بیٹی کیساتھ پاکستان میں بصیرت افروز تقریریں کرتے رہے ہیں۔رہ گئے کیپٹن صفدر وہ مانسہرہ میں چند بزرگوں اور بچوں کو گھیرے سیاسی نکات سمجھارہے ہیں۔
لوٹے حسب روایت غائب جان نثار گھر بیٹھے جان بنا رہے ہیں،میاں واپس آجائیں آپ کو سزائے موت کوئی مائی کا لعل نہیں دے سکتا چند سال اڈیالہ میں رو پیٹ کر عبادت کرنا ہوگی۔کاش آپ خود کھڑے ہوکر فیصلہ سن سکتے مگر افسوس آپکے چمچے فرار اور آپکے حوصلے پست سر ی پائے کھاد ہوگئے۔اللہ تعالی انصاف کا بول بالا کرے