میاں صاحب نے سوا چھ ارب کا قرضہ بینکوں سے لیا اور معاف کروایا - اس سے بڑا چور کون ہوں گا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
!یہ وہ لسٹ ہے جتنے قرضے میاں سانب نے معاف کروائے
! پھر بھی پٹواری کہتے ہے میاں سانب نے کوئ کرپشن نہیں کی

! یاد رہے ایک ملین میں دس لاکھ ہوتے ہیں
!!! میاں سانب نے ہزاروں ملین ز معاف کروائے

DnjczisX0AEZxV6.jpg
.jpg
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
qazi essa , shoukat zandeeqi, malik quyum , athar min al ablees jaisay hraam khoron laantion ko haddi bhi issi qoum ki loot maar ke paison say daal krr apnay haq main faislay yeh .... zada laanti chor , fradiya modi kaa najaiz nutfa nawaz sharif butt laaita raha isss .... zaday ko ulta taang kr iss ghareeb qoum kaa loota huwa paisa wasool kiya jaiey
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
!یہ وہ لسٹ ہے جتنے قرضے میاں سانب نے معاف کروائے
! پھر بھی پٹواری کہتے ہے میاں سانب نے کوئ کرپشن نہیں کی

! یاد رہے ایک ملین میں دس لاکھ ہوتے ہیں
!!! میاں سانب نے ہزاروں ملین ز معاف کروائے

DnjczisX0AEZxV6.jpg
.jpg
پٹواری تو ان مستحقین بھکاریوں کو خاندانی امیر کہتے ہیں جو ملک کا اربوں ہضم کر گئے اور
حدیبیہ پیپر مل جیسے فراڈ پاکستان کو لگا کر امیر بنے .
جس کے ہاتھ ملک کا اربوں روپیہ لگ جائے وہ ارب پتی نہ ہو تو کیا ہو ؟ کما کر ارب پتی بننے والے یہ گونگلو باو جی نہیں تھے .
 
پاکستان کا سب سے بڑا بھکاری خاندان یہی ہے
پاکستان میں کسی غریب آدمی کا بنک میں اکاونٹ تک نہی کھلتا اور اگر ان جیسے لوگوں کو ضیاء صاحب کروڑوں روپے کے قرضے دے کر معاف کرتے رہے تو
کیا ضیاء نے اور اس شریف خاندان نے الله کے ہاں کوئی جواب نہی دینا ؟؟؟
ان سے اس دنیا میں بھی حساب لو بھائی
آخرت میں تو جو ہونا ہے وہ الگ
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
!یہ وہ لسٹ ہے جتنے قرضے میاں سانب نے معاف کروائے
! پھر بھی پٹواری کہتے ہے میاں سانب نے کوئ کرپشن نہیں کی

! یاد رہے ایک ملین میں دس لاکھ ہوتے ہیں
!!! میاں سانب نے ہزاروں ملین ز معاف کروائے

DnjczisX0AEZxV6.jpg
.jpg

سمجھ میں نہیں آرہا کہ ان لوگوں نوازشریف کیوں رہا کیا...جب غدار کو رہا کروگے تو ایسے واقعات پیش آئینگے.یہ کوئی نئی بات نہیں پہلے غدار کو سزاء دو تب جاکے بات بنیگی.
یہ دھمکی نوازشریف کے رہائی کے بعد شروع ہوئی اس میں نوازشریف اندرونی دشمن کے ہات ہیں اور نوازشریف کے بہت کاروبار ہیں انڈیا میں دوسری طرف نوازشریف کے سیاست کا خاتمہ ہو چکا ہیں پاکستان سے اب نوازشریف اور زرداری انڈیا کے زریع سے پاکستانی افواج اور حکومت کو تھریٹ کر رہے ہیں لیکن 22 کروڑ عوام اپنے افواج کے ساتھ کھڑے ہیں آج پاکستانی قوم اور افواج 1965 اور ۱۹۷۵ سے زیادہ مستحکم ہیں ہم اپنے ملک کا دفاع جانتے ہیں ہم اپنے افواج سے پہلے محاذ پر رہے گی انشاءاللہ , مجھے آج جنرل حمید گل صاحب کے الفاظ یاد آ گئے کہ مودی کا شکریہ ادا کرنا چائیے کیونکہ اس کی وجہ سے دو قومی نظریہ کو مزید تقویت ملے گی کچھ دیسی لبرلز یہ بکواس کرتے ہیں کہ پاکستان کو بنننا چائیے تھا کہ نہیں انڈیا اندر سے پریشر میں ہے پاکستان دشمنی کارڈ کھیل رہا ہے جو خطر ناک ہے,

پاک فوج زندەباد
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Jhoot, bakwas, Sharifoon ne kabi koi qarza muaf nahein kerwaya, Shehbaz Sharif ne challenge kia tha koi sabit karey k koi qarza muaf kerwaya.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Jhoot, bakwas, Sharifoon ne kabi koi qarza muaf nahein kerwaya, Shehbaz Sharif ne challenge kia tha koi sabit karey k koi qarza muaf kerwaya.
شہباز شریف کے چلینج ؟رہنے دو بھائی کسی کو اس کا نام بدلنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں اس کی اوقات اتنی سی ہی ہے
:D:D:D:D
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I think 100 crore is 1 arab and 1000 crore is 10 arab. So 6140 crore is 61.40 arab.
یار میں نے تو ٹیبل لگا دی ہے آپ ابھی بھی اپنا خیال چلا رہیں ہیں تو آپ کی مرضی
آپ گوگل کر لیں
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
یار میں نے تو ٹیبل لگا دی ہے آپ ابھی بھی اپنا خیال چلا رہیں ہیں تو آپ کی مرضی
آپ گوگل کر لیں

Let me explain again. The actual loan amount (according to the picture in your first post) is 6140 million which is equal to 614 crore which is then equal to 6.1 arab.

However the newspaper heading says '6140 crore' which is equal to 61 arab.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Let me explain again. The actual loan amount (according to the picture in your first post) is 6140 million which is equal to 614 crore which is then equal to 6.1 arab.

However the newspaper heading says '6140 crore' which is equal to 61 arab.
That is different ..but I added all the detailed figures in millions and it is 6380 millions ...so the actual figure is 6.380 Billion Rs. of old time ....not todays ..
Todays pieces is at least 10 times more
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
That is different ..but I added all the detailed figures in millions and it is 6380 millions ...so the actual figure is 6.380 Billion Rs. of old time ....not todays ..
Todays pieces is at least 10 times more

Right. That was the purpose of my first post because I saw the difference between the loan amount shown and the heading of the newspaper. If we go by the loan amount shown then it's 6.1 arab, but if we believe the heading then it's 61 arab.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Raaz
Now
PTI is in govt and they are the ones to prosecute criminals. What do you say that how much time required by PTI lead govt needed for action?
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
!یہ وہ لسٹ ہے جتنے قرضے میاں سانب نے معاف کروائے
! پھر بھی پٹواری کہتے ہے میاں سانب نے کوئ کرپشن نہیں کی

! یاد رہے ایک ملین میں دس لاکھ ہوتے ہیں
!!! میاں سانب نے ہزاروں ملین ز معاف کروائے

DnjczisX0AEZxV6.jpg
.jpg

نیب، اعلٰی عدلیہ اور گدھے کا لحم ڈکارنے والے جاہل عوام کے لئیے یہ کوئی جُرم نہیں ہے

آگے چلئے

اشفاق احمد اسے یوں بیان کرتے ہیں

فاتحہ لوگوں کے مرنے پہ نہیں، احساس کے مرنے پہ پڑھنی چاہئیے
کیونکہ لوگ مر جایئں تو صبر آ جاتا ہے مگر احساس مر جائے تو

تو معاشرہ مر جاتا ہے

اس معاشرے، اسکے باسیوں اور اداروں کو چلانے والے سب لوگوں

کا احساس مر چکا ہے

میاں صاحب اور زرداری اسی لئے ہماری قوم کے لیڈر ہیں کیونکہ انہوں نے خوب لوٹا ہے اور بہت مال کمایا ہے
اسی لئے سب انکی عزت کرتے ہیں
بس یہ خطہ ارض ہی کچھ اس قسم کا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Raaz
Now
PTI is in govt and they are the ones to prosecute criminals. What do you say that how much time required by PTI lead govt needed for action?
Khan alone could not do any thing ...it is teamwork, but
His own team is corrupt , bureaucracy is corrupt and playing in the hands of Nawaz ...

Same thing happened in Bhutto's time ...thats why his policies could not succeed ...

Very hard to succeed....lets see
 
Back
Top