PTICaptain
Minister (2k+ posts)
....
ٰیہ قوم ہمیشہ زنجیروں اور رسیوں میں جکڑی رہے گی لیکن کبھی آواز نہیں اُٹھائے گی
میاں صاحب تُن کے رکھو
:angry_smile:
ذھنی معذور پٹواریوں کے مودی سرکار کے چیلوں سے افزائش نسل کا مقصد ہی یہی ھے، کہ شوباز جیسا مسخرہ ان پر حکومت کرتا رھے ۔ ۔ اور پٹواری جنگلہ بس میں سوار ھو کر ”پکھے دی ٹھڈی وا” پر شوباز کی واہ واہ کرتی رھےاشرافیہ کو اس کا حساب دینا ہو گا۔ شوباز شریف کا ایم ایس کو معطل کرنے کے بعد انگلی لہرا لہرا کے خطاب۔ مزید فرمایا کہ جب تک عوام کی اچھی طریقے سے خدمت نہ کر لوں، میں آرام سے نہیں بیٹھوں گا۔ غیرت مند عوام کا دیکھو دیکھو شیر آیا کے نعرے۔
پتہ نہیں کہ یہ ان کمی لوھاروں کا کیا نفسیاتی مسئلہ ھے، کہ ھر بڑی چیز کو اپنے پچھواڑوں کے بد بو دار سرنگوں سے گزارنے کی بڑی بیتابی ھوتی ھے انکوتعلیم اور صحت کبھی بھی ان کی ترجیح نہیں رہی، اس کے لئے جو تھوڑا بہت بجٹ رکھا تھا، اس سے بھی پیسے کاٹ کر اورینج ٹرین کے نام پر لوٹ رہے ہیں
جو پٹواری بے جا ن لیگ خکومت کی حمایت کرتے ھیں اللہ نہ کریں ان کا کبھی سرکاری ہسپتال جانا ھو اور اگر کبھی اتفاق ھوا جانے کا تو ان کی آنکھیں نہ کھلی کی کھلی رہ جائے گی جب ایک طرف ان کا پیارا مریض ھو گا اور دوسری طرف یہ 25 سال سے پنجاب پر قابض گنجے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|