میاں صاب کہاں گیا تیرا وعدہ؟

Milk Shaykh

Banned
Kh Asif and Abid Sher have again failed in controlling load shedding inside Pakistan

CgZsEi4WIAA4phG.jpg

Thats what happening with us and Nawaz is enjoying on London. Shame on to Mian sanp

CgZsjAuWEAAPf8Q.jpg

and then nihari sharif took a LONG *** 720 U-TURN AND SAID:

????? ???? ??? ???? ????? ???? ??? ???? ???? ?
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: میاں صاب کہاں گیا تیرا وادا ؟

Alhamdulliah hum ne kabhi jhoot nahin bolaa - Nawaz Sharif.

Aik aisaa nousar baaz khandaan jou Alhamdulliah keh kar jhoot boltaa hai.
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
سرکلر ڈیٹ میں گھپلہ
ماڈل ٹاون
نندی پور
ایل این جی سکینڈل
گٹروں کے پانی سے بھری اسلام آباد میٹرو سٹیشن
میڑو ٹرین میں غیر شفافیت
مشرف کو بگھانا
راء ایجنٹس کا شوگر مل سے نکلنا
پانامہ پیپرز
بیروزگاری میں اضافہ
اور دعوے کے مطابق لوڈشیڈنگ کا ختم نہ ہونا

یارہ تم میاں ساب کی کون کون سی خوبیوں کو جھٹلاؤ گے ؟ اور دوبارہ ووٹ کیوں نہ دو گے؟
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
@Milk u showed them their real face now democracy in danger........

Yeh Khwaja & Abid Gadhay apna kaam krny ki bjayee Imran Khan pr energies serve kr rhy hain....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار تمہیں وعدوں کی پر ہے
میاں صاحب کی جان پر بنی ہے
;)...ان کو ڈکار نہی آ رہی ہے

ان کے لئے دعا کرو
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
عمران کے مخالف کبھی نہیں سمجھیں گے جو اللہ سے تجارت کرتا ہے اللہ اسکے کام اپنے ذمہ لے لیتے ہیں عمران کی ہزاروں خامیاں ہوں گی لیکن جب بھی کوئ شوکت خانم پر انگلی اٹھاتا ہو گا ماؤں بہنوں بیٹیوں بھائ باپ کے ہاتھ دعآؤں کیلیے اٹھ جاتے ہوں گے اور پھر الزام لگانے والے خود ہی زلیل و خوار ہو جاتے ہیں اوہ خان جی جیندا رہ تینوں رب دیاں رکھاں
 
nihari sharif pakistan rawana honey se pehley press confrence me bhonka ke shaukat khanum ka fund embezzlement bahir awam ke samney lai gaa. iss ****** ko ab hi yeh tax embezzlement miley thay? aur agar yeh such hai to phir kal ka kyu intazar? aaj kyu nahi samnay lata awam key. noora league ab InshaALLAH apni tabaee ke kareeb jaa rahi hai
 
Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
عمران کے مخالف کبھی نہیں سمجھیں گے جو اللہ سے تجارت کرتا ہے اللہ اسکے کام اپنے ذمہ لے لیتے ہیں عمران کی ہزاروں خامیاں ہوں گی لیکن جب بھی کوئ شوکت خانم پر انگلی اٹھاتا ہو گا ماؤں بہنوں بیٹیوں بھائ باپ کے ہاتھ دعآؤں کیلیے اٹھ جاتے ہوں گے اور پھر الزام لگانے والے خود ہی زلیل و خوار ہو جاتے ہیں اوہ خان جی جیندا رہ تینوں رب دیاں رکھاں

Imran khan ne insaniat ki khidmut aur muhabat ko hi khuda ki khidmut aur muhabat samjha..kaash yeh baat hum sub bhi samjh jaain
 
knowme786

MPA (400+ posts)
سرکلر ڈیٹ میں گھپلہ
ماڈل ٹاون
نندی پور
ایل این جی سکینڈل
گٹروں کے پانی سے بھری اسلام آباد میٹرو سٹیشن
میڑو ٹرین میں غیر شفافیت
مشرف کو بگھانا
راء ایجنٹس کا شوگر مل سے نکلنا
پانامہ پیپرز
بیروزگاری میں اضافہ
اور دعوے کے مطابق لوڈشیڈنگ کا ختم نہ ہونا

یارہ تم میاں ساب کی کون کون سی خوبیوں کو جھٹلاؤ گے ؟ اور دوبارہ ووٹ کیوں نہ دو گے؟

Please add apno ko nawazna aur journalists khareedna as well.
 
Annie

Moderator
ارے انصافیو کاہے کو شور کرتے ہو چھوٹے میاں نے چپیڑیں اپنے تھوبڑے پر مار مار کر وعدہ کیا تھا
بجلی کی لوڈ شیڈنگ چھ ماہ میں ختم نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہ ہوگا ان سے زیادہ سچا کون ہوگا؟;)

2oOQwg.gif

Annie

Moderator
(bigsmile)....انصافیو اس ڈرامے سے بڑا ڈرامہ کیا ہو گا
پھر کہتے ہو وعدے نہیں پورے کئیے

.
13062483_10153491850366766_5981560735061497077_n.jpg

Absent Mind

MPA (400+ posts)
میرا خیال ہے نوازشریف اور شہباز شریف کے وعدوں پر کان نہ دھرا جائے یہ ہمارا اہنا وقت کا ضیاع ہے