میاں جی کی دال اور سیاسی جماعتیں

Muhkam

MPA (400+ posts)
06_10.gif


http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=09-05-2013/Pindi/images/06_10.gif
 

sjpti

Minister (2k+ posts)
بین السطور یہ بیچارہ اپنی دال بیچنے کی کوشسش کر رہا ھے ۔۔۔ابھی تک میاں صاحب اسکو ھڈی نہیں پھینک سکے ہیں کہ سوشل میڈیا پہ خبر لگ جایگی۔۔ میاں صاحب موقع کی تاک میں ہیں اور ْقاسسمی صاحب ھمیشہ گرم گرم کھانے کے شوقین رھے ہیں ۔۔۔جیسے میاں صاحب کی پچھلی حکومتوں میں ناروے اور تھایٴ لینڈ میں فوراً سفیر لگ گےٴ تھے۔۔ دبے دبے الفاظ میں قاسمی صاحب اپنے عظیم الجثہ منہ کے حساب سے ھڈی بلکہ ھڈا مانگ رھے ہیں قربانیوں کا صلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندوں پہ مردنی کے الفاظ اپنے لیےاستعمال کر رھے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
قائداعظم جیسا پیارا اور مخلص ایک مومن کی خصوصیات والا لیڈر کھاں ملتا ھے پاکستان میں ایک بدترین ڈکٹیٹر (اور ڈکٹیٹر بھی تھے لیکن انھون نے مذھب کا نام اپنے اقتدار اور فائدے کیلیے استعمال نھیں کیا) جنرل ضیا نے قائداعظم کے الفاظ والا موٹو بدل دیا اور دیانت اور محنت کی بجاے جھاد لکھ دیا پھر وقت آنے پر جھاد سے بھی بھاگ گیا اور سیاچن و کارگل وغیرھ انڈیا کو دے آیا کشمیر پر پاکستانی سٹانس نمبر ایک سے نمبر دو بن گیا کیونکہ یہ ڈکٹیٹر غیروں کی لڑای میں نائ کا کردار ادا کرتا رھا،،،،لعنت اللہ