https://www.facebook.com/Jani-1244855932238006/
samkhan Chief Minister (5k+ posts) Jan 13, 2017 #2 جانی کچھ خدا کا خوف کرو اور میاں صاحب کہ عیبوں کہ پیچھے نہ پڑو
Two Stooges Chief Minister (5k+ posts) Jan 13, 2017 #3 جب تک گنج پُور میں ضمیر فروش کمیّوں کی نسل اور فصل موجود ھے ، ، ، "ایک واری فیر شیر دا نعرہ" اس ملک میں سننے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ھمارے ذیادہ تر جج بھی گنج پُور کے کمّی ھی ھیں انکی پروفائل نکالیں پتہ چل جائے گا، کس جج کو کس نے بھرتی کیا تھا
جب تک گنج پُور میں ضمیر فروش کمیّوں کی نسل اور فصل موجود ھے ، ، ، "ایک واری فیر شیر دا نعرہ" اس ملک میں سننے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ھمارے ذیادہ تر جج بھی گنج پُور کے کمّی ھی ھیں انکی پروفائل نکالیں پتہ چل جائے گا، کس جج کو کس نے بھرتی کیا تھا
Shiki Jokalian Senator (1k+ posts) Jan 13, 2017 #4 ہزاروں لیکس ہیں ایسی، کہ ہر لیکس پر فلیٹ نکلیں۔۔ بہت نکلے کفیل لیکن پھر بھی عدالت میں کم نکلے ۔
Raaz (50k+ posts) بابائے فورم Jan 13, 2017 #5 عمران خان محنت کر - مریم کے نعرے لگا - اجر عظیم پا اس سے اچھی محنت دنیا میں نہی ہے
Haris Abbasi Minister (2k+ posts) Jan 13, 2017 #6 واہ چھا گئے جانی بھائی .نون لیگ کی اصل ذہنیت کو بہت عمدہ طریقے سے بےنقاب کیا :lol:
Sniper Chief Minister (5k+ posts) Jan 14, 2017 #8 ایمپائر ملا کے کھیلنا نام نہاد شریف کی پرانی اور گندی عادت ہے۔
jani1 Chief Minister (5k+ posts) Jan 18, 2017 #10 israr0333 said: ڈیر خہ جانی اوس ای خوند وکو۔۔۔ Click to expand... ڈیرہ مننہ۔۔۔۔رورا۔۔:p۔۔:)