میاں اسلم اقبال کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں پولیس کا چھاپہ۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میاں اسلم اقبال بڑی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔۔ عمر ڈار اور ریحانہ ڈار نے استقبال کیا

https://twitter.com/x/status/1780122132401283185 https://twitter.com/x/status/1779970257702289847 https://twitter.com/x/status/1779942561584439586 https://twitter.com/x/status/1779974675394658427
پنجاب پولیس نے ایک مرتبہ پھر اپنا ظرف دیکھا دیا !

پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر میاں اسلم اقبال کی بیٹی کی شادی کی تقریب پر شیر دل جوانوں کا چھاپہ

لاہور پولیس کی چھ موبائل وین نے شادی ہال کا گھیراو کیا

لیڈیز پولیس اہلکاروں نے بھی چھاپہ مار کاروائی میں حصہ لیا

شادی ہال انتظامیہ سے پوچھ گچھ

تحریک انصاف کے پچاس سے زائد ارکان اسمبلی کی شادی کی تقریب میں شرکت

شادی کی تقریب میں سینئر صحافیوں اور تجزیہ نگاروں سمیت بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے کارکنان کی شرکت
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
معذرت کیساتھ )بیغیرتو میاں اسلم کوئی انڈین جاسوس نہیں ایک محب وطن پاکستانی ہے اگر اس کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو اس کو بیٹی کی شادی میں شرکت کے بعد گرفتار کر لو اللہ کرے جس نے حکم دیا ہے اس کو اس کے بچوں کی خوشیاں نصیب نہ ہوں
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Is ka aik hi solution hay, apney koi jananey waley 5-7 Fouji bhi shadi mein bula lo, jub police aaey to samey un Fouji logo ko kar do