Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میانوالی میں درج 9 مئی مقدمات میں نامزد تمام افراد باعزت بری، ایک مقدمہ میں 35، دوسرے میں 25 افراد نامزد تھے۔ سرگودھا کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ ملزموں کی باعزت بریت کا حکم
9مئی کیس میں گرفتار سابق ایم این اے امجد نیازی بھی باعزت بری۔ امجد نیازی گرفتاری کے بعد اسپتال داخل رہے، الیکشن میں بھی حصہ نہیں لینے دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1800129735537954843
9مئی کیس میں گرفتار سابق ایم این اے امجد نیازی بھی باعزت بری۔ امجد نیازی گرفتاری کے بعد اسپتال داخل رہے، الیکشن میں بھی حصہ نہیں لینے دیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1800129735537954843
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mTVR7dJ.jpeg