میانوالی:صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس، سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، پولیس نے 30 روز کے جمسانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1783097364284346706 عمران خان زندہ باد۔۔۔صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے قیدی وین سے خان کی تصویر والی شرٹ دکھا کر بلند آواز نعرے
https://twitter.com/x/status/1783091651650412852 نہیں ہارمان رہیں ہیں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ اے ٹی سی سرگودھا میں سات روزہ ریمانڈ کے بعد واپس جیل جاتے ہوئے عمران خان زندہ باد
https://twitter.com/x/status/1783092455249723823