مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ ماہرین لے آئے: احسن اقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور حکومت کے ساتھ بیٹھ کر حل نکالے۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ بجلی کا مسئلہ دھرنوں اور مظاہروں سے حل ہونے والا نہیں ہے، اس کا واحد حل معاشی ترقی اور سیاسی استحکام ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور حکومت کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ پاکستان کو موجودہ معاشی حالات سے نکلنے کے لیے ایکسپورٹ ایمرجنسی کی ضرورت ہے، برامدات کو جلد 31 ارب سے بڑھا کر 100 ارب ڈالرز تک لے کر جانا ہے۔
"احسن اقبال نے اپنے بیان میں خود شکست تسلیم کرلی ہے، احسن اقبال کہہ رہے کہ ماہرین لائیں مطلب ان کے پاس ماہرین نہیں ہیں، آپ جیتے ہوئے بھی نہیں تھے پھر بھی ہاتھ اٹھا کر کہا کہ اقتدار دیں"، محمد زبیر نے اہم بیان دےدیا
https://twitter.com/x/status/1819801215326437529 https://twitter.com/x/status/1820177035265999083
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی نثار پھاتو نثار فاطمہ کو چ۔۔ نے اور فل آرگزم دلانے کا جس کے پاس حل موجود ہے وہ اس حرامئ بجو احسن اقبال فراڈئے کو اپنے ماہرین بھیجے انکی نکی وڈی سب چورنیوں کو ضرورت ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے اوپر سے لے کر نیچے تک سارے چور جنہوں نے ملک کے اربوں نہیں بلکہ کھربوں روپے لوٹ کر باہر منتقل کیے ہیں وہ یہ تمام پیسہ ملک و قوم کو واپس کریں جن سے قوم کپیسیٹی پیمینٹ کے تمام بقایاجات ادا کر دیں تو یہ تمام ٹیکسز جو آئی پی پیز کو ادا کرنے کے لیے ہر یونٹ پر عوام سے جبری وصول کیے جا رہے ہیں وہ ختم ہو جائیں گے اور بجلی کی قیمت اپنے آپ ہی اسکی اصل قیمت پر آ جائے گی . ارسطو صاب اس میں کونسی راکٹ سائنس ہے؟؟؟
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Oh aye. We brought our experts, like myself and then gathered all our henchmen who wanted to enrich themselves on the price of poor Pakistan. Then signed unbelievable contracts, all damaging for Pakistan. Spread the bounty among all thieves and supporters, the benefits of being in power.
As a result now the electricity is among the highest in the world.
Our job is done, now you can bring your expert try to solve the problem and how to get out of the contract we signed. Be ready to pay huge fines, penalties for breach of contracts.
🤣 🤣
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
تجربہ کار مادر چودوں

تم اپنی ماں کا ولیمہ کرنے حکومت میں آئے ہو وہ بھی بے غیرتوں کی طرح ووٹ چوری کر کے۔۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
تجربہ کار مادر چودوں

تم اپنی ماں کا ولیمہ کرنے حکومت میں آئے ہو وہ بھی بے غیرتوں کی طرح ووٹ چوری کر کے۔۔
ان حرام زادوں گشتئ کے بچوں کو اپنی ماں کے چکلے چلانے کا تجربہ ہے گشتئ کے بچے چکلے کی پیداور
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بندہ اپنی شہرت کے عروج پر ورلڈ کپ بھی نیا نیا جیتا شوکت خانم بھی نیا نیا بنایا - اتنی بری طرح ہارتا ہے کہ اپنی سیٹ سمیت تمام سیٹوں سے ضمانت ضبط کرا بیٹھتا ہے - دوسرے الیکشن میں ایک سیٹ جیتا ہے جو مشرف کا آن ریکارڈ انٹرویو ہے یہ سیٹ میں نے جتائی وہ چاہتا تھا اسے کوئی وزیر بنا دوں - تیسرا الیکشن ہار کے ڈر سے بائیکاٹ کر دیتا ہے - اس کے بھد کونسے سر سے سینگ نکل آتے ہیں جو یک دم کامیابی کی طرف چل پڑتا ہے
 
Melanthus

انڈیا میں بی جے پی بھی پہلے الیکشن میں ایک ہی سیٹ جیتی تھی
بعد کچھ اور سیٹیں جیتی اور پھر مقبول ترین پارٹی بن گئ۔یورپ میں دائیں بازو کی پارٹیاں کوئ سیٹیں نہیں جیتتی تھی اب وہ کافی سیٹیں جیت رہی ہیں۔لوگ پانی پارٹیوں سے تنگ آگئے ہیں۔پاکستان میں دو بڑی پارٹیاں صرف موروثی پارٹیاں نہیں ان کے لیڈر چور ہیں ان کے اربوں کے اثاثے ملک سے باہر ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ایک تیسری جماعت مقبول ہوئ۔
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
Inn haram khooron say pochu kay mehngay bijli kay mahiday kis nay kiyay thay woh bhi US dollars may. Aaj inn haram khoor jahil patwarioon key waja say he bijli mehngi hay.
Inn harami bayghertoon ko aysi baat kartay sharam bhi nahi aati.
Aur agar tumharay paas hal nahi hay tou kiya kar raha ho hakumat may woh bhi jaali mandate laykr.
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
Yeah harami jaali mandate per baythay hain aur inkey kanjroon key zehniyat abhi abhi boots chatnay key nahi gai.
GT_Xey4WAAEafGZ
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے ارسطو منصوبہ لانے کا کیا فائدہ جب تک تو منصوبہ بندی کا وزیر ہے تو کسی بھی اس منصوبے کو کابینہ اجلاس میں آنے ہی نہیں دیتا ڈاکٹر ثمر مبارک نے پچھلی صدی میں تمھاری حکومت کے دوران ایٹمی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی پوری فیزیبلیٹی رپورٹ بنا کر دی لیکن تمھاری چھوٹی سوچ نے اس منصوبے کو چھپائے رکھا ورنہ نہ آج آئی پی پیز کا عذاب ہوتا اور نہ بجلی مہنگی ہوتی
 
mian_ssg

Senator (1k+ posts)
لیکن تم لوگ تو وہ تجربہ کار تھے جن کے پاس سارے حل تھے۔
ہم تو پہلے ہی کہتے تھے کہ تم جھوٹے ہو لیکن اب تم خود ہی مان گئے ہو۔
لیکن اس میں تم نے سارا ملک مزید ڈبو دیا ہے اور اپنے سارے کام بنا لئے ہیں۔
کیا مرنا بلکل بھول گئے ہو۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا میں بی جے پی بھی پہلے الیکشن میں ایک ہی سیٹ جیتی تھی
بعد کچھ اور سیٹیں جیتی اور پھر مقبول ترین پارٹی بن گئ۔یورپ میں دائیں بازو کی پارٹیاں کوئ سیٹیں نہیں جیتتی تھی اب وہ کافی سیٹیں جیت رہی ہیں۔لوگ پانی پارٹیوں سے تنگ آگئے ہیں۔پاکستان میں دو بڑی پارٹیاں صرف موروثی پارٹیاں نہیں ان کے لیڈر چور ہیں ان کے اربوں کے اثاثے ملک سے باہر ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ایک تیسری جماعت مقبول ہوئ۔
انڈیا ایک مکمل جمہوری ملک ہے اس سے موازنہ ہو ہی نہیں سکتا وہاں اسٹیبلشمنٹ حکومت نہیں لاتی نہ گراتی ہے یہی حال ہے اصل جمہوری ملکوں کا - پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ یا تو خود ایک حکومت لاتی ہے یا الیکشن سے پہلے ہی جیتنے والی پارٹی سے محاملات طے کر لیتی ہے - اگر اسٹیبلشمنٹ خان کو دو ہزار اٹھارہ میں نہ لانا چاہتی تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا وہ آ سکتا - نواز اور مریم کو مجرم ثابت کر کہ کیا جیل اس لئے ڈالا تھا کہ ایک کو وزیر اعظم اور دوسری کو وزیر اعلی بنا سکیں
 
What you are saying is that no party can become popular without the support of the establishment.This is not true.The establishment can change the results but it can not force people to vote for establishment’s parties.In the recent elections establishment created IPP party but people rejected it.In fact people rejected PMLN and MQM too.That is why they had to change results on forms P-45 and P-47.In 2018 PTI was the most popular party.It lost 30 seats due to rigging.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بندہ اپنی شہرت کے عروج پر ورلڈ کپ بھی نیا نیا جیتا شوکت خانم بھی نیا نیا بنایا - اتنی بری طرح ہارتا ہے کہ اپنی سیٹ سمیت تمام سیٹوں سے ضمانت ضبط کرا بیٹھتا ہے - دوسرے الیکشن میں ایک سیٹ جیتا ہے جو مشرف کا آن ریکارڈ انٹرویو ہے یہ سیٹ میں نے جتائی وہ چاہتا تھا اسے کوئی وزیر بنا دوں - تیسرا الیکشن ہار کے ڈر سے بائیکاٹ کر دیتا ہے - اس کے بھد کونسے سر سے سینگ نکل آتے ہیں جو یک دم کامیابی کی طرف چل پڑتا ہے

The Seng called "agahi" or awareness. In the new elections, PTI/IK would sweep the seats all over the place. As you know in reality PMLN only won 17 seats, and most of PPP seats are also results of blatant rigging. Same goes for MQM they didn't won a seat. All seats are product of rigging.
 
Khan got the heavy vote in 2024 elections due to following two reasons:
(1)Hate againt army substancially increased anti-establishment vote and Khan got all
(2) It was 40% inflation and even PMLN own voter was angry and stayed home mostly instead of voting anyone.
Now Khan has changed the anti-establishment stance to pro-establishment; you can listen Aleema Khan and others about army. There is no way that Khan will come out of jail without deal and deal work already started. Secondly inflation has already eased to 20% and within next two years it will come down to 10% and more with further time.
Why people will vote heavy to Khan then? The card of "all others are corrupt except me" already consumed in 2018 election and Punjab does not care this much anyways.
What will be Khan's new biyania?