syed01
MPA (400+ posts)
دنیانیوز پر ہونےو الے ملک ریاض کے متنازعہ اور خودساختہ انٹرویو کے حوالے سے سامنے آنےو الے خاتون اینکر پرسن مہر بخاری ٹی وی پریس سے وابستہ افراد میں اسکینڈل کوئن کے نام سے مشہور ہوگئی ہیں جو اپنے پانچ سالہ مختصر کیئرئر کے دوران پانچ بڑے اور درجنوں چھوٹے اسکینڈلز میں ملوث پائی گئی ہیں۔حیرت انگیز طور پر اسکینڈل کوئن کا خطاب پانے والے مہر بخاری ہر اسکینڈل سے خود صاف بچ نکلنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں جبکہ ہر بار ان کے اسکینڈل میں ساتھ دینےو الے افراد پرساری مصیبت پڑتی ہے۔حال ہی میں ملک ریاض انٹرویو اسکینڈل بھی سامنے آںے کے بعد مہربخاری کی شہرت میں تو کچھ اضافہ ہوگیا تھا اور انہیں اس اسکینڈل کی بنا پر نہ تو ٹی وی چینل سے نکالا گیا تھا اورنہ ہی ان پر کسی قسم کی پابندی عائد کی گئی تھی البتہ ان کا ساتھ دینےو الے ساتھی اینکر پر دنیا ٹی وی کے دروازے بند ہوگئے تھے جبکہ اس انٹرویو کے مین کردار ملک ریاض بھی پوری دنیا کی نظروں میں گرگئے تھے۔ بعض ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مہربخاری جان بوجھ کر ایسے اسکینڈلز کا کراد بنتی ہیں جن کی بنا پر وہ شہرت حاصل کریں یہی وجہ ہے کہ سب کچھ منصوبہ بند ہونے کی وجہ سے وہ اس اسکینڈل سے فائدہ جبکہ دوسرے نقصان اٹھاتے ہیں۔ اپنے پانچ سالہ کیئرئر کےدوران مہر بخاری کی جانب سے اٹھایا جانے والا سب سے پہلا اسکینڈل سوات میں لڑکیوں کو کوڑے مارنے کی ویڈیو تھی۔اس ویڈیو کو سب سے پہلے مہربخاری ہی کی جانب سے بریک کیا گیا تھا اور مذکورہ ویڈیو کے ذریعے مہربخاری نے خوب شہرت حاصل کی تھی۔بعد ازاں ہونےو الی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا تھا کہ مذکورہ ویڈیو جعلی تھی اور کچھ این جی اورز کی جانب سے طالبان کو صرف بدنام کرنے کی غرض سے بنائی گئی تھی۔حیرت انگیز طو رپر مہربخاری کو اس اسکینڈل سے کوئی نقصان نہ پہنچا تھا جبکہ متعلقہ اداروں کی جانب سے بھی مہربخاری سےیہ معلوم کرنے کی جسارت نہیں کی گئی تھی کہ انہوں نے مذکورہ ویڈیو کہاں سے حاصل کی تھی اور بغیر تحقیق اسے دنیا بھر میں کیونکر پھیلایا؟ دوسرے اسکینڈل میں مہربخاری کی جانب سے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے انٹرویو کےدوران جان بوجھ کر ان کے ایسے سوالات کئے گئے تھے جن کے ذریعے ان کے منہ ایسے الفاظ نکلوائے جاسکین جو ایک اسکینڈل کا باعث بنیں۔انٹرویوکے بعد یہی ہوا تھا اور مذکورہ انٹرویوایک بڑے اسکینڈل کے طور پر سامنے آیا تھا۔ نتیجتا مہربخاری تو اس سارے اسکینڈل سے محفوظ رہیں تھیں لیکن سلمان تاثیر اسی اسکینڈل کی زد میں آکر ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ مہربخاری کے تیسرے اسکینڈل میں وہ سی آئی اور بلیک واٹڑ کے کالے امریکی اہلکاروں کی بانہوں میں جھولتی نظر آئی تھیں۔اس اسکینڈل کے سامنے آنے کے بعد بھی نہیں بے انتہاشہرت ملی تھی اگرچہ یہ شہرت انکی بدنامی کے باعث ہی کیوں نہ ہو۔ ان کے خلاف سامنے آنے والے چھوتھے اسکینڈل میں انہوں نے ملک ریاض سے پچاس لاکھ اور ایک کنال کا پلاٹ لیا تھا۔مذکورہ کرپشن کا اعتراف انہو ں نے خود بھی کیا تھا اور ملک ریاض سے ہونےو الی آف دی ریکارڈ گفگتو میں بھی انہو ں نے اپنے اور اپنے شوہر کاشف عباسی کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اس بارے میں لوگوں کو کچھ نہیں بتانا چاہتے۔ پانچویں اور حالیہ اسکینڈل میں وہ ملک ریاض اور مبشر لقمان کے ساتھ ٹی وی کی اسکرین پر نظر آئی تھیں اور نتیجتہ مبشر لقمان اور ریاض ملک اس اسکینڈؒ کےسامنے آنے کے بعد پاتال کی گہرائیوں میں غائب ہوگئے تھے جبکہ مہر بخاری آج بھی بڑی شان سے دنیا ٹی وکی اسکرین پر جلوہ افروز نظر آتی ہیں
Last edited by a moderator: