وہ اکیلا کھڑ ا ہے چٹان کی ماند اسے کوئی خرید نہ سکا ان گیارہ جماعتوں نے ساڑھے تین سال کیا کچھ نہیں کیا وہ وہ جھوٹ جھوٹ بولے اچھل کود کی قلابازیاں کھائی کے پوچھو نہ کوئی ان میں اس کا مقابلہ کرتے کرتے سنٹر پنجاب کی جماعت بن کر رہ گیا تو کوئی ایک صوبے کے کچھ حصے کی جماعت کتنی کتنی ذلالت انہوں نے اٹھائی منہ کالے کیے ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے اس کے مقابلے میں بھائی بھائی بن کر تھوک کے چاٹا انہوں نے دن کی روشنی میں کبھی یہ ایک دوسرے کو گالیاں دیتے تھے اور عوام کو الو بنا کر اقتدار میں جا بیٹھتے پھر یہ سب مل کو ملک خوب لوٹتے لیکن عمران خان کے بعد انہیں جان کے لالے پڑھے ہوئے ہیں ایک ڈنڈے پر سارے بھنڈے لگا کر پاگلوں کی طرح خوار ہو رہے ہیں اب سازش کرکے اقتدار میں آ گئے حکمران بن گئے لیکن ان کی شکلیں دیکھے پریشان ہیں یہ جو شہباز سپیڈ سے جانا جاتا تھا عمران خان کے مقابلے میں ایسے ہے جیسے اس شوباز کی کسی نے بیچ چورنگی چوڑاھے چوک میں تنبی اتار دی ہو اس کو سمجھ نہیں آ رہی حکومت کیسے کرنی ہے آئے دن وزیروں کے بیانات پر ان کی وہ درگت بن رہی ہے کہ نجی محفلوں میں وہ شرمندہ لاچار روتے نظر آتے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں اس عذاب میں دھکا کس نے دیا ذرا ڈھونڈوں آصل حقیت یہ ہے ان کےپلے کچھ نہیں ذلیل در ذییل ہو رہے ہیں الیکشن ان کی چھیڑ بن چکا ہے یہ آگے لگ کر بھاگ رہے کہ اگر الیکشن ہو گیا تو ہم نے پٹ جانا ہے لہذا جتنا بھاگ سکتے ہو بھاگو لوٹو اور پھوٹو ابھی تو اس عمران خان نے ان کے خلاف مہم شروع نہیں کی دیکھنا ان میں جوتوں میں دال بٹے گی ایسے لڑیں گیں ایک دوسرے پر اپنی ناکامیاں ڈالے گے اور روئے گے کہ اقتدار میں آنا ہماری سب سے بڑی غلظی تھی جو ہم نے کی عمرا ن خان نے حکومت کرکے ایک سٹینڈر سیٹ کر دیا ہے اب یہ اس لیول سے زیادہ اچھی حکومت کرکے دیکھائے گے تو عوام لوگ کہیں گے وہ عمران خان غلط تھا ورنہ یہ جوتیاں کھائیں گے بھی اور چھوڑ کر بھاگے گے بھی آپ بھی یہاں ہم بھی یہاں اگر زندگی رہی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے یہ عوام کو دو دو ہزار دینے والے عمران خان کی طرح اس عوام کا دس دس لاکھ میں مفت علاج کہاں سے کروائے گے عمران خان نے جب عوام پر مصیبت پڑی کرونا ایا تو انہیں سوا کڑور عوام کو 12 بارہ ہزار دییے تھے راشن کارد سییے احساس پروگرام دیا جسے دنیا مانا کہ واقعہ غریبوں کے لیے کوئی پروگرام ہے لوگوں کو رزگار دیے یعنی انڈسٹری ایکسپوڑٹ چلی عوام کو روزگار ملا انہوں نے تو آتے ہی روزگار چھیننا شروع کر دیا کون نہیں جانتا حقیقت میں یہ اندر سے ڈرے ہوئے ہیں اسی لیے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں
Yes, these neutrals are corrupt, wicked and self-obsessed. They put the country at stake for their lust for power and monetary gains. These neutrals are proving a big hurdle in promoting a transparent social & justice system in Pakistan.
کیا وجہ ہے کور کمانڈرز کی ہر مہنے ہونے والی کانفرنس باجوے نے کئی مہینے سے نہیں کرائی اسکی جگہ فارمیشن کمانڈرز کی کانفرنس یا میٹنگ کرائی ہے
کوئی خاص وجہ کیوں باجوہ کور کمانڈر ز کانفرنس کرانے سے ڈر رہا ہے