pak-pak
Senator (1k+ posts)
مہاجر کارڑ کے بعد پشتوکارڑ نتیجہ ایک ہی ہو گا۔۔۔۔۔خدا کے لیئے عقل کے ناخن لو
الطاف نے جن کے اشاروں پر مہاجر کارڑ استعمال کیا ہازاروں لوگوں کے قتل کے بعد الطاف اور کراچی کا جو ہشر ہوا ہے سب کے سامنے ہے
بلوچستان میں نواز اور بلوچوں نے جن کے اشاروں پر پنجابی اور بلوچی کارڑ استعمال کیا ہازاروں لوگوں کے قتل کے بعد بلوچستان کا جو ہشر ہوا ہے سب کے سامنے ہے
اب یہی غلطی کے پی کے میں عمران اور پرویز خٹک کر رہا ہے ہالانکہ کے پی کے اور کے پی کے کے عوام پہلے ہی ازمائش سے گزر رہے ہیں
خدا کے لیئے عقل کے ناخن لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کو نقصان ہوا تو یہ نقصان سب کا نقصان ہو گا یہ نواز،عمران اور زرداری الطاف کی طرح باہر ہونئگے نقصان اور لاش عوام کی ہو گی
اور جو اسٹبلشمیٹ کروا رہی ہے وہ بھی یاد رکھے پاکستان کو نقصان ہوا تو انہیں بھی کچھہ نہیں میلےگا اور اسٹبلشمیٹ بھی سمچھہ لے ۱۹۷۰ اور ۱۹۸۰ کی دہائی نہیں ہے یہ ۲۰۱۷ ہے

Last edited by a moderator: