pablo
Banned
مک مکا
پاناما لیک میں سب سے زیادہ آف شور کمپنیاں
پی پی پی .قاف لیگ اور ملک کی ریاض کی ہیں
لیکن خان صاحب نے ایک بار بھی ان کا نام نہیں لیا
الٹا ان کے ساتھ مل کر مہم چلانے کی تیاری ہو رہی ہے
اب چور ہی چوروں کے خلاف انصاف کا الم بلند کریں گے
کیا یہ مک مکا کی سیاست نہیں ؟
انصاف تو کہتا ہے سب کا نام لیا جائے
:)اور سب کے خلاف کاروائی کی جائے ؟

Last edited: