مکڑی کا گھر ----------------- A True Reflection of our Attitudes

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
x12396_21375745.jpg.pagespeed.ic.kd2CY-xSot.webp



 

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
اسے بتایا گیا کہ یہ دوسرا جرم ہے۔ فراغت کیا معنی؟ کام تو پیدا (Create) کرنا ہوگا! نیوزی لینڈ میں ملازمت کرنے والے ایک صاحب نے بتایا کہ دفتری اوقات میں چند منٹ کے لیے انہوں نے یوٹیوب پر کوئی ڈرامہ یا فلم دیکھی۔ دوسرے دن انہیں نکال دیا گیا! اس کے مقابلے میں ہم اگر اپنا جائزہ لیں تو نااہلی کی وجوہ صاف معلوم ہو جاتی ہیں حکومت میں کیا افسر اور کیا سٹاف! اکثریت دس بجے کے بعد آتی ہے۔ کیفے ٹیریا اور کینٹینیں اوقاتِ کار کے اندر ''گاہکوں سے چھلک رہی ہوتی ہیں۔ ترقی یافتہ ملکوں کے ہسپتالوں میں پرائیویٹ اور سرکاری دونوں اقسام کے ہسپتالوں میں بڑے ڈاکٹر صبح سات بجے آ جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں یہ لوگ اپنی مرضی سے آتے ہیں۔ پھر کبھی چائے کے لیے اور کبھی ''میٹنگ کے لیے غائب ہو جاتے ہیں آپ کسی ادارے کو دیکھ لیں ان کے صحن برآمدے لان کیفے ٹیریا سارا دن اُن ملازمین سے بھرے رہتے ہیں جنہیں اپنی نشستوں پر ہونا چاہیے۔ گھنٹوں کھڑے ہو کر دھوپ سینکی جاتی ہے۔ تمباکو نوشی ہوتی ہے اور سیاست پر بحث مباحثے ہوتے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں! ریلوے واپڈا پی ڈبلیو ڈی سی ڈی اے ایل ڈی اے کے ڈی اے پی ٹی سی ایل سوئی گیس شفاخانے کچہریاں تھانے ایجوکیشن کے دفاتر کہیں چلے جایئے متعلقہ شخص شاید ہی میسر ہو! نمازوں پر زور! دوسروں کی برائیاں! غیر مسلموں سے نفرت اور حقارت بشارتوں خوابوں نشانیوں کرامتوں کا ہجوم! اور تنخواہیں حرام کی!
یہ سب کچھ بدلنا ہوگا! یہ سب کچھ بدلے گا! یہ ایک راحیل شریف اور ایک عمران خان کے بس کی بات نہیں!
 

Back
Top