mtahseenpk
MPA (400+ posts)
٢٠٠١ میں جب شریف فیملی مشرف سے معاہدہ کرکے جدہ فرار ہوگئی تو اسحاق ڈار ولد چنن دین عرف بودی سائیکلاں والا نے انتہائی مایوس ہوکر اس ساری منی لانڈرنگ کا کچا چٹھا کھول دیا تھا جو اس نے نواز شریف کے لیے نوے کی دہائی میں کی تھی اور پھر جس سے لندن کے فلیٹس خریدے گئے تھے۔ اس وقت اسحاق ڈار کا موقف یہ تھا کہ یہ مجھے چھوڑ کر خود فرار ہوگئے ہیں۔
پھر حالات نے پلٹا کھایا اور مشرف پاور میں نا رہا تو اسحاق ڈار اپنے اس بیانِ حلفی سے مکر گیا اور کہا کہ یہ بیان اس نے دباؤ میں دیا تھا۔ پھر اپنی نیب کے زریعہ معاملہ پر مٹی ڈال دی گئی۔ پھر قدرت کی طرف سے پانامہ لیکس کا عذاب شریف فیملی پر نازل ہوا تو اسحاق ڈار کا بیانِ حلفی پھر زیرِ بحث آگیا۔
اب معاملہ اس نہج پر ہے کہ اسحاق ڈار ولد چنن دین عرف بودی سائیکلاں والا سکنہ پان منڈی لاہور اپنے اس بیانِ حلفی کو جھوٹا کہتا ہے تو خود پھنستا ہے اور اس کے خلاف دوبارہ تحقیقات کا حکم ہوسکتا ہے۔ اگر وہ اپنے بیانِ حلفی کو سچ کہتا ہے جو کہ سچ ہے تو پھر نواز شریف پھنستا ہے کیونکہ اس صورت میں اسحاق ڈار وعدہ معاف گواہ ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اسحاق ڈار کیا موقف اختیار کرتا ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ جب نواز شریف اسے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا اور مشرف طاقت میں تھا تو اس نے نواز شریف کے سارے راز اگل دیئے تھے لیکن اب چونکہ نواز شریف پاور میں ہے اور ملک کے تقریبا تمام ہی ادارے مکمل طور پر اس کے زیرِ اثر ہیں تو اب اسحاق ڈار یہ بوجھ اپنے سر لے گا کیونکہ اس کا خیال ہوگا کہ نواز شریف مجھے بچا لے گا۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ مکرے گا یا مانے گا؟ محمد تحسین